یہ کہانی بہت طویل ہے صاحب,
مختصر یہ کہ, اب وہ میرا نہیں
*ہو جاؤ گے مجبور تم بھی کچھ اس طرح______☆*
*رانجھے کی محبت میں ھیر تھی جس طرح_____☆
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ھے..
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ھوں۔
#RiD
میری حیات کے ہر ورق پہ ہے نام تمہارا 🙈
مجھ پہ میرے رب کی خاص مہربانی ہو تم 😍
# RiD _❤
"___وہ کہتا رہا کہ تُم میری ہو
مُجھے سُننا تھا کہ میں تُمہارا ہوں❤
# RiD❤
ہوگا اعمال پہ مبنی ہر ایک کا فیصلہ
جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے.❤️🦋
🥀💔