یا اللہ 💕💕
کچھ دنوں کے لیے میرا رزق 😢😢😢😕😕😕
گلگت' ہنزہ ' ناران 'کاغان میں لکھ دے 😍😍😅😀😀
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد
اے زندگی ختم کر دے یہ امتحانی سلسلہ😕
میں بھی انسان ہوں مجھے بھی تکلیف ہوتی ہے😢
#@♥
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے کہ وقت منتیں کرتا رہا گزار مجھے 🥀🌚
وقت کرتا ہے پرورش برسوں۔۔
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا۔۔۔
کاش رشتہ دارو ں کی قربانی جا ئز ہوتی ,
میں سارے ہی وڈ دینے سی😂😂😂
اے اللہ مجھ سمیت اور جتنے لوگ تیرے کُن کے منتظر ہیں سب کے لیے کُن فرما دیں... 🤲🏼❤️*ا**
آمین یارب العالمین❤️
چپ چاپ ٹوٹتی گئ آہوں کا شکریہ
سمجھے نہ جو درد, ان درد شناسوں کا شکریہ🙂
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥
sardar ji
اگر کوئی یاد نہ کرے تو اس کو بھی یاد کر لیا کرو۔۔۔۔۔❣
رشتہ نبھانے کے لئے مقابلہ نہیں کیا جاتا صاحب۔۔۔۔۔❣
حسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر بد دماغ۔۔❤️🥀
جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں۔۔🥰
نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے😊💕۔ #خدا💓تو دیتا ہے مگر دھرکن کسی اور کو بنا دیتا ہے💕
کوئی بھی فلسطینی ہماری راہ نہیں دیکھ رہا ہوگا
کیونکہ وہ جانتے ہیں
ہم نے 73 سال کشمیریوں کو بھی صرف ملی نغمے ہی سنائے ہیں 😔
میں اکثر جھک جاتا ھوں کیونکہ
میں چاہتا ھوں تعلق نہ ٹوٹنے پائے🔥💔
جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں 💔
💞ہر خوشی سی خوبصورت تیرے شام کردوں💞
💞اپنا پیار میں صرف تیرے نام کردوں 💞
💞مل جائے اگر دوبارا زندگی💞
💞ہر بار زندگی تیرے نام کردون💞
15 شعبان کی رات کو تقدیر کے فیصلے ہونے والے ہیں
ہمارے نصیب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار لکھ دے میرے مولا ،امین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain