نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی
بے وفاؤں سے ہار کر
وفادارو سے بدلہ لیتے ہیں لوگ
میں ہوا اس کا زمانے کو کنارہ کر کے
وہ زمانے کا ہوا مجھ کو کنارہ کر کے
جہاں آپ کا ہونا نہ ہونا برابر ہو
وہاں آپ کا نہ ہونا ہی بہتر ہے
کبھی کبھی کُھو بھی جانا چاہیے یہ دیکھنے
کے لیے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے
یہ لو میرا دل❤ اپنے پاس ہی رکھ لو
یہ میرے سے زیادہ تمہاری فکر کرتا ہے
کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے
اور کچھ لوگ
اپنی منافقت کی وجہ سے عمر بھر یاد رہے جاتے ہیں
وہ اور مجھے یاد کرے
تم بھی قاصد کمال کرتے ہو
تیڈی اکھ وچ جانی ہنجھ آوے
نقصان تاں ول وی ساڈا اے
پتہ نہیں لوگ اتنی چالاکیاں کیوں کرتے ہیں
ساتھ بھی رہتے ہیں رشتہ بھی رکھتے ہیں جھوٹ بھی بولتے ہیں جلتے بھی ہیں دشمنی بھی نبھاتے ہیں تعریف بھی کرتے ہی اور پھر پیٹھ پیچھے برائی بھی کرتے ہیں
نہیں رہی شکایت اب تیرے نظر انداز کرنے کی
تو باقیوں کو خوش رکھ ہم تنہا ہی اچھے ہیں
کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیرے آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے
ملنا نہ ملنا یہ میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر
Good night
درد مرتا ہی نہیں کمبخت
اس نے آب حیات پیا ہو جیسے
ہم نے اخلاق کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے
کیا کروں میں تیرے مزاج کا
میرے یار تو بھی تو حد کرے
کبھی مہرباں کبھی بدگمان
کبھی دے سکون کبھی رد کرے
اوندی آنکھ وچ مرشد ہنج آوے
نقصان تاں ول وی ساڈا اے
تیڈے ہتھ دا شاکر شیشہ ہاں
جڈاں ویساں ترٹ تیکوں یاد آساں
Good night
زمانہ ہی فدا ہو جاۓ ہم پر
ہم فقط تمہارے ہی رہے گے
اب تیری شکایت کس سے کرے
سب سے کہا تھا تُجھ سے بہتر کوئی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain