Damadam.pk
sarmad.sindhi-11's posts | Damadam

sarmad.sindhi-11's posts:

sarmad.sindhi-11
 

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ھوتی ھے.

sarmad.sindhi-11
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک

sarmad.sindhi-11
 

•تری ایک جھلک کو ترس جاتا ہےدل میرا🥺💖
قسمت والے ہوتے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں❤️👀😘. 🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜

sarmad.sindhi-11
 

کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
💔💔💯💯😔😔😔🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜

sarmad.sindhi-11
 

اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں، کیونکہ کشتیاں باہر کے پانی سے نہیں بلکہ اندر کے پانی سے ڈوبتی ہیں...

sarmad.sindhi-11
 

🙏*اپنے کردار کو عظیم بناؤ ........
*ہر لباس میں اچھے لگو گے✌. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

sarmad.sindhi-11
 

حسین لوگوں سے محبت کرو
اور جو حسین نہیں ہیں اُنہیں محبت دے کر حسین بنا دو.

sarmad.sindhi-11
 

کہ مرشد کتنا پیارا نام ہے میرا😜
تم اپنے ہاتھ پہ کیوں نہیں لکھتے؟❤️🥰🙊
🙈🙈🙈

sarmad.sindhi-11
 

سہارے تلاش کرنےسےبہتر ھےخود کومضبوط بناؤ🤍

sarmad.sindhi-11
 

سنوارتی ہیں جس کی چاہتیں مجھے 🖤
میری دعا ہے صدا اس کی حسرتوں میں رہوں 💕
# السلام علیکم😍 ❤️

sarmad.sindhi-11
 

تمہاری محبت پہ آمین
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر !!
تمہاری انا قبول۔ 🥰
تمہاری ضد منظور۔!!
سب قبول 🥀
شرط صرف اتنی
محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو!!
سمجھ آ گئی تمہیں!!🙄

sarmad.sindhi-11
 

میں کیسے نہ کروں اُس سے محبت🙄🫂
جب وہ سارے جہان کی نرمیاں چُرا کر😍😊
میرے دل میں اُتار دیتا ہے_________❣️🤗❤️ miss you,🦜🦜🙄😔

sarmad.sindhi-11
 

عشق میں کہاں کوئی دوسرا نظر آتا ہے😘✨♥️
بس وہ ایک ہی نظر آتا ہے اور ہر بار نظر آتا ہے 🙈😍😻

sarmad.sindhi-11
 

ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا ہم سوچ لیتے ہیں 😒
فارغ وقت کی بے قراری کو محبت نہیں کہتے💯✌️🤟
#چاند🌙کی چاندنی 🌙🥀♥️❤️🔥. Right

sarmad.sindhi-11
 

طویل چپ سے بناتے ہیں دن بھر خود کو....🤐
پھر ایک چیخ سے خود کو مٹا کے روتے ہیں 💔😔😔🙄🙄

sarmad.sindhi-11
 

tum Se umeden to buht lgae thi bs ye umed nhi thi Jo tmny kea 😔😔🙄🙄

sarmad.sindhi-11
 

اس سے بڑھ کر تو حفاظت نہیں ہوگی مجھ سے
دل میں رکھا ہے ترا زخم خزانہ کر کے
اک برے شخص سے سیکھے ہیں کئی اچھے سبق
مجھ سے بچھڑا ہے مجھے خوب سیانا کر کے. tum Se ye umed nhi thi Kisi ko dhoky me rkhna achi bt nhi

sarmad.sindhi-11
 

Asalam o Alaikum

sarmad.sindhi-11
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اپنے تمام فالورز اور امت مسلمہ کو دلی عید مبارک قبول ہو

sarmad.sindhi-11
 

Aslam o Alaikum kia Hal h sub ka