Damadam.pk
sarmad.sindhi-11's posts | Damadam

sarmad.sindhi-11's posts:

sarmad.sindhi-11
 

مجھے پرکھنا ہوا تو میرے پاس چلے آنا تم !
یہاں وہاں کی خبریں تجھے بدگمان کریں گی 🖤. #D.B ⚔️ 🇵🇰

sarmad.sindhi-11
 

تیرے دیدار پہ اگر اختیار ہوتا۔۔۔۔🔥
یہ روز روز ہوتا__یہ بار بار ہوتا⁦
#D.Baloch

sarmad.sindhi-11
 

تیرےجیسے آنکھوں والے ساحل پہ جب آتے ہیں
تو لہریں شور مچاتی ہیں لو آج سمندر ڈوبے گا 🖤 D_$&Baloch🦜🦜🦜🍒🦜

sarmad.sindhi-11
 

💞 تجھے 💞
💞 چاند کہوں تو💞
💞 چھپ جاؤگے💞
💞 خواب کہوں تو💞
💞 ٹوٹ جاؤ گے💞
💞 گلاب کہوں تو💞
💞 بکھر جاؤ گے💞
💞 دوست کہوں تو💞
💞 چھوڑ جاؤ گے💞
💞 چلو آپ کا نام💞
💞 زندگی رکھ دوں💞
💞 موت سے پہلے تو💞
💞 نہیں چھوڑ پاو گے💞
💕 D_Baloch 💕

sarmad.sindhi-11
 

❤POeTry Competition Result Post ♥️♥️
❤ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛﺎﺗﻪ ❤
*
💖💞🧡 🎉🎉🎉
*خوش رہیں
_ اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا خیال رکھیں _
اللہ پاک آپ سب دوستوں کو سلامت رکھیں اور بہت ساری خوشیاں نصیب کریں
آمین ثمہ آمین😍💜❤
❤️🌸 🌸🌸🌸
🌸🌸🌸
♥️❤️
❤❤❤❤
♥️❤🌺
♥️🌺♥️🌺❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸🌏🦋 "✨❤🧸

sarmad.sindhi-11
 

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
💞❣💕
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤d baloch

sarmad.sindhi-11
 

hi kia Hal h

sarmad.sindhi-11
 

Asalam o Alaikum

sarmad.sindhi-11
 

میں روز تجھ سے____تو روز مجھ سے❤️
ملا کرے گا______؟_____یہ طے ہوا تھا😘
نہ کوئی رستہ_______نہ موڑ ہم کو😘
جدا کرے گا____؟____یہ طے ہوا تھا❤️
زمیں کا کوئی______بشر نہ اپنی😘
رفاقتوں کو_______مٹا سکے گا❤️
کہ جب بھی ہم کو____جدا کرے گا😘
خدا کرے گا____؟____یہ طے ہوا تھا❤️
کسی بات پر ہم______جھگڑ پڑے تو 😘
صلح کی خاطر___؟___اے میرے ہمدم❤️
ذرا سا میں بھی______ذرا سا تو بھی😘
جھکا کرے گا_____؟____یہ طے ہوا تھا❤️
D.Baloch ❤️
# 😘
# 👨❤️💋👨
# 😍

sarmad.sindhi-11
 

ترے خیال میں بیٹھـــے ھوئے وہ لوگـــــــ ہیں ہم
جنھیں زمـــانہ سمجھتا ہـــــے، کوئی کام نہیں!!

sarmad.sindhi-11
 

طبعی موت سے پہلے ھم بہت سی موتیں مر چکے ھوتے ھیں۔ طبعی موت تو محض اعلان ھے ھر موت سے نجات کا۔ D.Baloch

sarmad.sindhi-11
 

منزلوں کا غم کرنے سے منزلیں نہیں ملتی ۔
حوصلے بہی ٹوٹ جاتے ہین اکثر اداس رہنے سے ۔ 🦜🌹d.baloch🍒🍒🍒🦋

sarmad.sindhi-11
 

❤️🌸❤️جینــے کا بــــس یہــــی انــــداز رکھــــو
🌸جـو تمہـیں نہ سمجھے اسـے نظرانـداز ہی رکھـو🔥❤️D🦜Baloch🦋🦜🍒🌹

sarmad.sindhi-11
 

اپنی نظر اتار لیجئے گا
ہر نظر ماشاءاللّٰہ نہیں کہتی❤️##D.Baloch##🦜🍒🦜

sarmad.sindhi-11
 

Asalam o Alaikum

sarmad.sindhi-11
 

ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا ⁦🔥💯 Asalam o Alaikum

sarmad.sindhi-11
 

😍😍🐰"✫───✍❤️🔓💯
👈😍اتنی محبت نہ کرو کے بگڑ جائیں ھم😍👉
👈😍تھوڑا ڈانٹا بھی کرو کہ سدھر جائیں ہم😍👉
👈😍ہو جائیں اگر ہم سے کوئی خطا تو ہوجانا خفا😍👉
👈😍مگر اتنا بھی نہیں کہ مر ہی جائیں ہم*😍👉
# ❤️😍 💯✍️
#

sarmad.sindhi-11
 

تمھارے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا
تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو..🤗♥️. Baloch

sarmad.sindhi-11
 

رہی نہیں کوئی شکایت مجھے تیری ناراضگی سے
🥺
تو باقیوں کو خوش رکھ ہم تنہا ہی اچھے
💔💔...... #Baoch_____
💔🥀😥

sarmad.sindhi-11
 

لو آج تیری طلب سے دستبردار ہوئے😥
مٹا کر اپنی ہستی قضا کے طلبگار ہوئے🙂
قسمت لے آئی ۔۔۔۔یوسف کی طرح سرِ بازار😕
پھر کیسے کیسے ستمگر ہمارے خریدار ہوئے💔😔