Damadam.pk
sarmad.sindhi-11's posts | Damadam

sarmad.sindhi-11's posts:

sarmad.sindhi-11
 

تم ناک چڑھاتی ہو مری بات بات پہ محترمہ
کھینچوں گا کسی روز میں اب کان تمہارے
🥀

sarmad.sindhi-11
 

ہم نے اوڑھے کچھ خوشنما سے خواب😍❤️
خدا ہمارے خوابوں کی عمر دراز کرے🤲🏻😇

sarmad.sindhi-11
 

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُعَلَيــْــكُم ♥️🌹♥️

sarmad.sindhi-11
 

خواہش سے نہیں گرتے پھول جھولی میں🌸
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا🌴⏰
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو برا کہنے سے😊🌚
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا🔥💯❤️

sarmad.sindhi-11
 

اسی لیے اُسے آنکھوں سے کر دیا اوجھل🥀🖤
کہ ہم رہیں اسے، بے تاب دیکھنے کےلیے🖤🍂

sarmad.sindhi-11
 

اس نے آنچل♥️ کو ہٹایا تو عجب کھیل ہوا...♥️🥀
تتلیاں آ گئی رخسار کا♥️ بوسہ____ لینے♥️🥀
جب بھی کاغذ پے ♥️بناتا ہوں تمھاری آنکھیں♥️🥀
لوگ آتے ہیں اس شاہکار♥️ کا بوسہ___ لینے♥️🥀 Baloch

sarmad.sindhi-11
 

"عشـــق بھـــی کیـــا عجـــیبـــ بیمـــاری ہـــے❤
زندگـــی ہمـــاری ہـــے اور طـــلبـــ تمہـــاری ہـــے...💞
😍🥰🌹❤️💞🙈🙈#

sarmad.sindhi-11
 

💞 ꧁꧂꧁꧂꧁꧂💞
✨اگر"آنسوں"ناھوتے"آنکھوں"ميں💞
✨تو"آنکھيں"اتنی"خوبصورت"نا ھوتی💕💞
💞💞꧁꧂꧁꧂꧁꧂💞💞
✨اگر"درد" نا ھوتا "دل" ميں💞
✨تو"خوشی"کی" کوئ قيمت"نا ھوتی💕🌟
💞💞꧁꧂꧁꧂꧁꧂💞💞
✨اگر"بيوفائ" نا ھوتی"ذندگی"ميں 💞
✨تو"وفا" کی کبھی"چاھت" نا ھوتی💕🌟
💞💞꧁꧂꧁꧂꧁꧂💞💞
✨اگر"سوچنے"سے پوری ھوجاتی"مراديں"💞
✨تو"دعا" کی کبھی ضرورت نا ھوتی.💕🌟
❤⃝✮ཽ͢͢💕 💕💕💕💕💕💕
❤️

sarmad.sindhi-11
 

💞 مجھے کسی سے #محبت
نہیں تیرے سوا..!! 💞
💞 مجھے کسی کی #ضرورت
نہیں تیرے سوا..!!💞
💞 جو میرے #دل اور #_زندگی
_پہ_راج_کرے..!! 💞
💞 کسی کو یہ #اجازت نہیں
#_تیرے_سوا..!!💞
Baloch

sarmad.sindhi-11
 

وہ ایسا ہے کہ...!!
اُس سے مُحبت کرنے کے لیے زِندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں...!!
وہ ایسا ہے کہ...!!
اُسے سامنے بِٹھا کے تمام عُمر دیکھا جا سکتا ہے...!!
اُس کی وہ آنکھیں...!!
اِتنی حسین ہیں...!!
اِتنی حسین کہ...!!
ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں
صدقہ واری جائیں...🙂🥰

sarmad.sindhi-11
 

پانا تو بہت کچھ تھا مجھے زندگی میں مگر تم آ ے تو ❤️ حسرتیں تم تک محدود ہوگئی🍂
🦋🖤🧸

sarmad.sindhi-11
 

Asalam o Alaikum

sarmad.sindhi-11
 

مکمل داستان کہہ دوں________کہ اتنا ہی کافی ہے,.🥀
تم ہی تم تھے __ تم ہی تم ہو __ تم ہی تم رہو گے,."💕

sarmad.sindhi-11
 

بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا🙂

sarmad.sindhi-11
 

اور جس کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے
کتنی دلکش۔۔۔۔۔۔
میرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صورت ہو گی!!
#Beshak__________🌹❤️✨😇

sarmad.sindhi-11
 

ہر چیز ہم لوگ پیسوں سے خرید سکتے ہیں
لیکن عزت, نصیب اور قسمت نہیں خرید سکتے 🥀😒💔

sarmad.sindhi-11
 

کئی دلوں کا گزارہ تیری ھنسی پر ھے
کبھی کبھار صحیح کھل کے مسکرایا کر ...😘

sarmad.sindhi-11
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب !!!❤️😍💯
دھڑکنیں بڑی با اصول ہوتی ہیں_______❣️✨🔥

sarmad.sindhi-11
 

#تیری #باہوں میں #مرنے کی #تمنہ😊
#مجھے #جینے پہ #اکسانے #لگی ہے 🙃🥰
💕

sarmad.sindhi-11
 

Asalam o Alaikum