زرا بیٹھ تو میرے روبرو۔۔💖
تجھے اشک اشک اتار لوں ۔۔✨💖💖
تیرا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔💖
میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں ۔۔✨
کسی رات میں کسی خواب میں ۔۔💖
میری زندگی میرے پاس آ ۔۔✨
اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔💖
میں یہ زندگی بھی گزار لوں ۔۔✨💖💖.
🌹🌹🌹💓__H__🌹🌹🌹❤️
جوچیخیں باہر نہیں نکلتیں..!!💔😰
وہ انسان کا وجود کھا جاتی ھیں..!💯🥀
༆༆☯︎☯︎➪
وفا کا درس ملتا ہے تو بس اُس پاک ہستی ﷺ سے
جنہیں عرشِ معلیٰ پر بھی امت یاد رہتی ہے ____
❤صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّم ❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
🧡
عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 💯🥀
ماں جنت ہے🥀👑
بیوی ہمسفر ♥️😍
بہن غیرت 👻🥀
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 👑🥀
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨
اس لیے عورت کی عزت کریں،😊
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی🌸👑💯🌹🌹🌹H🥀🌷❤️❤️
شاخیں اگر رہی ، تو پتے بھی آئیں گے...
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے...
Asalam o Alaikum
الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں
جاو آنکھوں پہ دھیان نہ دو🙂🙌
#
ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊
𓆩 « 𝐃ع𝐚 خ𝐡𝐚𝐧 » 𓆪 3
. 🌹🍁نہ کبھی بدلے یہ لمحہ🍁🌹
. 😎💝 نہ کبھی بدلے یہ خواہش ہماری ❣😘
. 💯🌺ہم دونوں ایسے ہی رہیں ایک دوسرے کے 💛🌹
. 😍😻جیسے تم چاہت اور میں زندگی تمہاری 🌹
تیرا لہجہ تیری باتیں ♥️ اچھی لگتی ہیں
تیری♥️ سوچیں تیری یادیں اچھی لگتی ہیں
تو دے اب الــزام یا دے اپنــی چاہت♥️
اب تیری ساری سوغاتیں♥️ اچھی لگتی ہیں
جس دن سے دل تیرے♥️ نام پہ___ دھڑکا ہے
اس دن سے ہمیں اپنی سانسیں اچھی لگتی ہیں
꧁シ︎❣☠︎︎A_M_b_ə_r❣ ☠︎︎シ︎꧂
صرف محبّت ہی نہیں ۔۔
ایک خواہش تھی تیرے ساتھ جینے کی🥺 🙂. 🌹🌹❤️❤️H💐🌺🥀💓💜
(السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ) 🌹🌹🎈🥀🌷❤️❤️❤️❤️💌💞💓💖💓💓تمام عالم اسلام کو میری طرف سے دلی عید الاضحی مبارک 💖❤️💝💟💛💚💜💓🌹 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس پر مسرت موقعے کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے آمین
کہاں سے مہکے گی ہونٹوں پہ لمس کی خوشبو
کسی کو میں نے چھوا ہی نہیں تیرے بعد___!!♥️🔥🌸
Buht hi tez barish ho rhi h thory time me tez hoe h
کوشش تو میں نے کی ھے بہت پر دلِ تباہ
مُجھ سے کوئی بھی شخص کبھی خوش نہیں ہوا۔🥀💔🍁
ہم بھی ہیں کیا عجب کہ کڑی دھوپ تلے
صحرا خرید لائے ہیں برسات بیچ کر ۔۔!
آ وارگی میں ہم نے اسکو بھی ہنر جانا
اقرار وفا کرنا پھر اس سے مکر جانا!!!!
جب خواب نہیں کوئی کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain