Damadam.pk
sarmad.sindhi-11's posts | Damadam

sarmad.sindhi-11's posts:

sarmad.sindhi-11
 

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر۔۔
🌹جمعہ مبارک 🌹
زنــــدگی آپ کے لیے بہت مشـــکل ھے
لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے کہ اللہ پاک آپ کو کبھی بھی ان حـــالات میں نہیں ڈالے گا ، جن پہ آپ قـــابــو نہ کر سکتــے ھوں ۔
. دعــا ھے اللہ پاک آپ سب کی تمـــام جــائـز دعائیں قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنے حفــــظ و امـــان میں رکھے ۔
آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
صَلَّى اللّٰهُ علَى حَبِيْبِه سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤

sarmad.sindhi-11
 

میری آنکھوں پہ بھی لگانا سلائ ایک💕
آفی 😭
گستاخ آنکھیں دیکھنے آتی ہیں بار بار تجھے🙏🏻

sarmad.sindhi-11
 

مدت سے تُو ملا، نہ کسی اور کا ہوا!!!
ہم مستقل تناؤ کے کب سے مکین ہیں...
🖤🥀😊
#

sarmad.sindhi-11
 

درد کی دو دوائیں ہوتی ہیں
باپ ہوتے ہیں مائیں ہوتی ہیں💯😘

sarmad.sindhi-11
 

Asalam o Alaikum kia hal h sathiyo tbyt Kesi h ap sub ki Allah pk ap ki tmam jaiz muradn pori frmae ar Islam pr chlny ki tofiq Ata farmae amin

sarmad.sindhi-11
 

تیری ایک محبت بھری نظر کی خاطر !!
بار بار ہم نے سنوارا ہے خود کو ♥️
#
ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊
𓆩 « 𝐃ع𝐚 خ𝐡𝐚𝐧 » 𓆪 3:)

sarmad.sindhi-11
 

سب کے اِختلاف اپنی جگہ مگر...!!
مُجھ پے جَچتا ہے مُختلف ہونا...🙂🖤

sarmad.sindhi-11
 

ہر مرد بھیڑیا نہیں ہوتا مرد محافظ بھی ہوتے ہیں🕊️
عورت تو جاہل کے لیے "ہوس" ہوتی ہے✨
اور عقلمند کے لیے "روح کا سکوں” ہوتی ہے___♥️💌
🦋🔥

sarmad.sindhi-11
 

ان بارشوں سے کہو کہ کہیں اور جا کے برسوں😜😜
ہماری لیلن کی چپلیں ہیں ہم تِلک جاتے ہیں
🙃🙃

sarmad.sindhi-11
 

اگر الفاظ میرے بس میں ھوں تو ناجانے کیا لکھوں 🍁
تجھ ہی کو ابتداء ______ تجھ ہی کو انتہا لکھوں ❤

sarmad.sindhi-11
 

جب کیفی خلیل نے کہا:
"تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں"
جب فیض نے لکھا:
"تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے"
جب نصرت فتح نے سنایا:
"آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا"
تو میں نے شدت سے محسوس کیا...
آنکھوں میں بھی اک ایسی کشش ہوتی ہے جو دیکھنے والے کو پاگل کر سکتی ہے ❤️
💕

sarmad.sindhi-11
 

حکومتی مسئلوں سے زیادہ مُشکل ہے...!!
تُمہارے بال سنوارنا...🙂🖤

sarmad.sindhi-11
 

وہ داد نہیں دیتی میری شاعری پر🥀
گویا لفظ میرے سارے بیکار جاتے ہیں🔥.

sarmad.sindhi-11
 

السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کی تمام
جائز مرادیں پوری فرمائے آمین

sarmad.sindhi-11
 

,مجھے احباب کی لمبی قطاروں سے نہی مطلب،،، ا
دل سے چاہنے والا ہو تو اک شخص ہی کافی ہے،،،

sarmad.sindhi-11
 

❤️کچھ اسطرح سے میں اپنی زندگی تمام کر دوں
وقت سحر تم کو دیکھوں اور شام کر دوں💞
❤️خواب میں بھی تیرے سوا کوئی دکھائی نہ دے
عمر بھر کہ لیے آنکھوں کو تیرا ّغلام کر دوں💞
❤️تیرے پیار کی خوشبو سے مہکیں میری سانسیں
اور جتنی ہیں میری سانسیں سب تیرے نام کردوں💞💯✍️
# 🥀🥀

sarmad.sindhi-11
 

تجھ کو سوچوں تو ہر سوچ میں خوشبو اترے💑😍😉
تجھ کو لکھوں تو ہر لفظ کو مہکتا دیکھوں😍😘😊

sarmad.sindhi-11
 

💕🥀وہ رکھ لے مجھے اپنے پاس کہیں قید کر کے 😍❤
🥀🌹کاش کہ کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جاۓ 🌹
🙈
🙈❤

sarmad.sindhi-11
 

رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں _____ہو گئے ♥️
پہلے جاں پھر جان جاں ♥️پھر جان جاناں ہو گئے
دن بہ دن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں♥️
پہلے گل پھر گل بدن ♥️پھر گل بداماں ہو گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک♥️ تر_______ آتے گئے
پہلے دل پھر دل ربا♥️ پھر دل کے مہماں ہو گئے
پیار جب حد سے بڑھا سارے♥️ تکلف مٹ گئے
آپ سے پھر تم ہوئے پھر تو کا عنواں ہو گئے♥️
😒⸙⸙

sarmad.sindhi-11
 

عورت اس مرد کی دیوانی ہو جاتی ہے جسے زبان کا صحیح استعمال آتا ہو🖤