اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ ۔ ۔۔صبح بخیر۔۔۔ دعا ھے اللہ کریم آپکی زندگی کی ہر صبح رحمتوں برکتوں اور خوشگوار بنا دے آپکا آجکا دن گزرے کل کے دن سے بہتر ھو . اللہ تعالی آپکو صحت سلامتی اور ایمان کامل عطا کرے . اللہ ہمشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے
آئن سٹائن سے کسی نے کہا کہ " تھیوری آف ریلیٹویٹی "کو آسان لفظوں میں سجھاؤ تو آئن سٹائن نے کہا اگر آپ آگ میں کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گا اگر کوئی حسینہ آپ کے پہلو میں ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہوگا...!!