جب ھم کسی پر اپنے یقین کو بڑھا رھے ھوتے ھیں تو کہیں چھپ کے وہ انسان ھمارے یقین کے پرکھچے اڑا رھا ھوتا ھے اور ھم سمجھتے ھیں یہ صرف ھمارا جب کے سب کچھ اس کے بر عکس ھوتا ھے اور ھم دھوکے میں مارے جاتے ھیں
تمھارے بعد نہ ھوسکی تکمیل اپنی تمھارے بعد ادھورے سب خواب لگے میں کیسے پکاروں تجھے کہاں سے لاؤں تجھے تیرے بغیر اگر زندگی عذاب ۔۔۔ لگے m...m.....m.....m...m
پچھلے ایک سال نے بہت تھکایا ھے ۔۔اور بہت کچھ سہنا سکھا کے صبر کا سبق دیا ھے ۔۔۔لیکن کبھی کبھی تکلیف اتنی شیدید ھوتی کہ صبر کے سیکھے گئے سب سبق بھول جاتے ھیں۔ m. m