درد تو زخم کی پٹی کے ہٹانے سے اٹھا
اور کچھ اور بھی مرہم کے لگانے سے اٹھا
اس کے الفاظ تسلی نے رلایا مجھ کو
کچھ زیادہ ہی دھواں آگ بجھانے سے اٹھا
کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے
مرید بن کے جاو گے یہ وعدہ ہے میرا
کبھی کبھی آنسوں دینے والا
آنسوؤں کے ساتھ ہی بہہ جاتا ہے
صاف نیت سے مانگا جائے
تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے ❣
کسی کو دل دکھانے والے بات مت کہو
وقت گزر جاتا ہے پر باتیں یاد رہ جاتی ہیں۔۔۔۔
جب پگڑیوں پہ بات آجائے
محبتیں وار دی جاتی ہیں
Asslam o alikum good morning damadam
all friend
منزلیں انہی کو ملتی ہیں جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے
پروں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اُڑان ہوتی ہے