Damadam.pk
sawera+khan's posts | Damadam

sawera+khan's posts:

sawera+khan
 

mkhy sunjaro tha

sawera+khan
 

Koi hi😁😁😁

sawera+khan
 

Juma Mubarak

sawera+khan
 

آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے
😁💔

sawera+khan
 

ago
سچے پیار کی 8 نشانیاں 😘😍
1 آپ اس کے میسجز بار بار پڑھتے ہیں😍
2 آپ اس کے سامنے آنے سے ہچکچاتے ہیں😉❤
3 جب آپ اس کے متعلق سوچتے ہیں تو آپکے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے😋🔥
4 جب آپ اسکی آواز سنتے ہیں تو آپ مسکراتے ہیں😝😉
6 آپ اس کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں😌
7 یہ سٹیٹس پڑھتےوقت آپکے ذہن میں اسکا ہی خیال ہے 😉
8 اور اس کو سوچنے میں آپ اتنا کھو چکے ہیں کہ آپکو یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ پوائنٹ 5 تو مسنگ ہے😂
Its mean you are really in true love💞👈😂
Chalo ab jiska name aya zehan me likh do ,,,

sawera+khan
 

میں نے سنا هے که
جس دن میں پوسٹ نهیں کرتی تو
آپکو برے برے خیال آتے هیں که کهیں مر تو نهیں گئ
کیا میں نے ٹھیک سنا هے??☹

sawera+khan
 

ﯾﮧ ﮨﻨﺴﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻓﺮﯾﺐ ﮨﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ.. ﺗﻮ ﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﮨﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﺎ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﺟﯿﺴﺎ

sawera+khan
 

میں زیادہ دیر شرارت نہ کروں 😟
تو شرارت بھی پوچھتی ہے 🤓😂
مالکن 😌زندہ ہو یہ 🤪 چل بسی 👻👻
Sawera

sawera+khan
 

ago
"الوداع ! 😢😢.
آخری پوسٹ...
"فی امان اللہ"😔.......وقت کی کمی کی وجہ سے اور ذاتی مصروفیات کے باعث اب میں نے سوشل میڈیا خصوصا dmdmسے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دستبرداری کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے-آپ سب بہت اچھے ہیں میرا بہت زیادہ دل لگا ہوا تھاآپ سب نے مجھے بہت عزت دی... اس کے لیے دل کی گہرائیوں سے آپ کی شکرگزار ہوں...مگر دل پر پتھر رکھ کر آپ سے علحیدگی کا فیصلہ کرنا پڑا.
آپ سب نے مجھے بہت عزت دی آپ سب کا میں ہمیشہ مشکور ہوں اس کے باوجود
اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو یا میری کسی پوسٹ سے آپ کو کسی قسم کی تکلیف ہوئی ہو تو پلیز دل سے معاف کر دیں🙏🙏🙏😢😢
آپ میری آخری پوسٹ پڑھ رہے ہیں .. ہو سکتا ہے اب میں کبھی واپس نا آ سکوں..
اک دن ایسی پوسٹ بھی کرونگی پر ابھی کوئ موڈ نہیں ہے نا سوچنا وی نا😁😁😝🤣
Waderi__sawi

sawera+khan
 

اسے اب تک خیال ہے میرا _____!
کیا لطیفہ ہے روز ہنستی ہوں _____!

sawera+khan
 

اکڑ بکڑ بمبے بو
جنہوں نے مجهے comnt نہیں دیا انکی شادی کهبی نہ ہو🤣😁

sawera+khan
 

Mere sare followers group m ajao

Funny joke
s  : 😂😂😛👈👌👌 Waderi sawi 🙈🙈 - 
sawera+khan
 

ago
یہ جو بات کرتے ہیں نام مٹانے کی____😜😜
انسے پوچھو کیا انکی اوقات ہے ہم سے نظر ملانے کی
Sawera___
🙈🙈❤

sawera+khan
 

ago
مرد بچارے کبھی حقوق نہیں مانگتے ..
بس وٹس ایپ نمبر مانگتے ہیں۔۔۔
😜😜😜😝😜😜
Sawi 🙈🙈😋❤

sawera+khan
 

Munjo wadero kathy aa ?? 😐😒😢

sawera+khan
 

تم لوگ اپنے جانو کا رونا روتے ہو.😒 میں نے ریپر کے بجائے ٹافی ڈسٹ بن میں پھینک دی. میری تو دنیا ہی لٹ گئی1😂😂😂😂😂

sawera+khan
 

ago
بیتاب ہم بھی ہیں درد جدائی کی قسم
روتا وہ بھی ہو گا نظریں چرا چرا کے

sawera+khan
 

اپنے ہی در پر دستک دی میں نے اور پھر خود ہی کہا نہیں ہوں میں 😥

sawera+khan
 

بھروسہ اس قدر گِر گیا
کہ اب بچے مجھ سے لیز والا پیکٹ بھی
نہیں کُھلواتے..😌😒😒