Damadam.pk
sayam_ul_haq's posts | Damadam

sayam_ul_haq's posts:

sayam_ul_haq
 

اچھے لڑکوں کو گرل فرینڈ نہیں
بہنیں ملتی ہیں۔۔😌
خیر سانو کی۔۔ اسی تے ٹھرکی آں😝😆

sayam_ul_haq
 

افریقہ میں ایک کالے بواۓ فرینڈ نے اپنی کالی گرل فرینڈ کو کالی رات میں سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا:
ڈارلنگ! بیٹھی ہو کہ چلی گئی

sayam_ul_haq
 

ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﺭُﻻﺅ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﺣﺮﺍﻡ ﺧﻮﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺴﻮ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ

sayam_ul_haq
 

اپنی گرل فرینڈ👰 کو پلکوں پہ بٹھا لو✅✅🎉🎉🎉
دیکھیں خوشیاں 💝اس کے سارے غم چرا لو💞💞💞
پیار 💞کرو اس کو اس کی سہیلی💃 کے سامنے اتنا😍
کہ وہ بھی بولے جانو👮 مجھے 🙋بھی بسا لو 🙋⁦

sayam_ul_haq
 

جس محبت میں ملاقات کے بعد غسل لاذم ھو جاے
وہ پھر محبت کہاں رھتی ھے🔥

sayam_ul_haq
 

#عورت اس کو تو معاف کر دیتی ہے #جو موقعے کا ناجائز فائدہ اٹهائے.لیکن اس کو کبھی #معاف نہیں کرتی جو موقعہ ضائع کر دے

sayam_ul_haq
 

میں تباہ ہوں تیرے پیار میں تجھے اوروں کا خیال ہے
کچھ میرے مسٔلے پر غور کر میری زندگی کا سوال ہے

sayam_ul_haq
 

کسی حَسیں سے لِپٹنا اَشد ضروری ہے
ہلالِ عید تو کوئی ثُبوتِ عید نہیں♥️🙈

sayam_ul_haq
 

تاریخ میں لکھا جائے گا کے ایک قوم ایسی بھی تھی جو پورا مہینہ شاپنگ کرتے رہتے تھے😳 اور عید کے تین دن سو کر گزار دیتے تھے,🙄

sayam_ul_haq
 

اساں_اجڑے_ہاں_تاں_وس_پوسوں
رکھیں_وسنڑ_دی_جاہ_متاں_توں_اجڑیں

sayam_ul_haq
 

پالنا ہے تو کتا پال لو
کوئ لڑکی تم سے سچا پیار کرے گی
یہ وہم نا پالنا

sayam_ul_haq
 

شیخ صاحب نے فقیر کو دس کا نوٹ دیتے ہوئے کہا یہ لو پیسے لیکن نشہ نہیں کرنا سیدھے حمام پہ جا کر حجامت بنوانا، نہانا اور بچوں کے لئے کچھ لے کر گھر جانا۔
مولا خْوش رکھےمیں ایناں دا حج نہ پڑھ آواں۔ فیصل ابادی فقیر نے نوٹ کو چوم کر آنکھوں سے لگاتے ہوئے جواب دیا۔

sayam_ul_haq
 

میراثی کا ڈیڑھ لاکھ کا پرائز بانڈ لگ گیا وہ ایک لاکھ کا گوشت لے آیا اور پچاس ہزار کے کریلے اور پھر تندور پہ ادھار روٹیاں لینے چلا گیا

sayam_ul_haq
 

ہمارے کچھ ٹھرکی تابعدار دوستوں
کی وجہ سے کئی لڑکیاں اتنی گھمنڈی بن
گئی ہیں کہ مجھ جیسے کو بھی نخرے
دکھاتی ہیں

sayam_ul_haq
 

فلسطین اسرائیل تنازع: غزہ میں اسرائیلی حملے میں رہائشی ٹاور کی تباہی کے جواب میں تل ابیب پر ’130 راکٹ فائر‘

sayam_ul_haq
 

کہانیاں کسے پسند ہیں ؟؟

sayam_ul_haq
 

تمام اہل ذوق احباب کی نظر
کوئی دلکش اداؤں کی روانی ہو تم
انکہے لفظوں کی ادھوری کہانی ہو تم
اک چاند سی صورت ہو تم
بہت ہی خوبصورت ہو تم

sayam_ul_haq
 

وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر نخرے دکھا رہی ہوتی جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی🙄
ایک جوؤں والا شیمپو🤣🤣

sayam_ul_haq
 

اصل لڑکیاں اتنے نخرے نہیں کرتیں
🤷جتنے یہ فیک iDs والے کرتے ہیں 🤔👊

sayam_ul_haq
 

کچھ لڑکیاں گھر سے. اتنا. بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں😂😂