Damadam.pk
sayam_ul_haq's posts | Damadam

sayam_ul_haq's posts:

Happy birthday
s  : Happy birthday to you - 
sayam_ul_haq
 

ترے ہونٹوں کی ہنسی، تیری نگاہوں کا سکوت
در حقیقت کوئی رنگین شرارت ہی نہ ہو
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں
وہ تبسّم وہ تکلّم تیری عادت ہی نہ ہو

sayam_ul_haq
 

غلط کہتے ہیں ہنسی تو پھنسی😕😒😒
تاریخ گواہ ہے لڑکی جب ہنستی ہے پھنستا تو لڑکا ہی ہے 😜🙊

sayam_ul_haq
 

می: فرینڈشپ کروگی؟🙈
لڑکی: مجھے گھر والے اجازت نہیں دیتے😒😒
می: ہاں ہاں__ میرے گھر والو نے تو جیسے مجھے لڑکی پھسانے کا لائسنس دیا ہوا ہے😡

sayam_ul_haq
 

لڑکیاں....لڑکوں کو پھسانے کے لیے میک اپ کرتی ہیں😀😏😂😁
بات ختم..

sayam_ul_haq
 

میں یہ نہیں کہتا کہ میں خوبصورت ہو۔۔۔مگر میں یہ کہوں گا کہ لڑکیاں صرف خوبصورتی پر بھی نہیں مرتی۔۔۔لفظوں کے جال سے بہتر کوئی جال نہیں ہوتا۔🙈 اور میرے پاس بے حساب الفاظ ہے۔۔✌✌
لفظوں کے دیوانے صدا ہوتے ہیں۔اور خوبصورتی کے دیوانے ایک محدود وقت تک ہوتے ہیں۔۔✌

sayam_ul_haq
 

کوئی لڑکی مجھے پھسانے کی کوشش تو کرے
انشااللہ کا میابی اس کے قدم چومے گی 😎

sayam_ul_haq
 

کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو پھسانے کی کوشش کرتی ہیں.......🤔

sayam_ul_haq
 

🙃اگر میں ہنس سکتا ہوں🙈
🤣تو پھنس بھی تو سکتا ہوں😝
😒تم ٹرائ تو کرو یار🙈🙈

sayam_ul_haq
 

بیوقوف سے بیوقوف عورت اگر خوبصورت ہو تو وہ ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے"🥀✨

sayam_ul_haq
 

کیا کوئی لڑکا بغیر کسی لالچ یا بغیر کسی مقصد کہ دوستی کر سکتا ہے😊

sayam_ul_haq
 

18 سال کے ہونے کے بعد شادی ضروری ہے ؟ اگر نا ہو تو جنسی عمل ضروری ہے یا پرہیز؟

sayam_ul_haq
 

کوئ لڑکا اگر گرم توے پر بیٹھ کر بھی کہے نا کہ وہ آپ کے علاوہ کسی اور لڑکی سے بات نہیں کرتا تو آپ نے یقیں نہیں کرنا میری پیاری بہنوں 😄

sayam_ul_haq
 

بہاولپور میں سرکلر روڈ پر دبئی پلازہ کے سامنے ایک کار پر خاتون نے اچانک آکر دھاوا بول دیا نئی گاڑی کے شیشے توڑ دئیے جبکہ اندر بیٹھی ایک 24 سالہ لڑکی کی بھی درگت بنا ڈالی،
تحقیقات کے بعد پتا چلا کہ مبعینہ طور پر دھاوا بولنے والی خاتون اپنے ترسے ہوئے عاشق مزاج شوہر کا پیچھا کرتے ہوئے وہاں پہنچی تھی جو کہ اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ رینٹ کی گاڑی لے کر دبئی پلازہ شائد لڑکی کو عید کی شاپنگ کرانے پہنچا تھا اور بیوی وہاں آ دھمکی،،، اس نامراد عاشق کی قسمت اچھی تھی یا معاملے کی نذاقت کو بھانپ کر بی وی کے آنے سے پہلے ہی وہاں سے رفوچکر ہوگیا،، اور اس خاتون نے شوہر کو وہاں نا پاکر آؤ دیکھا نا تاؤ دیکھا سارا غصہ اس رینٹ کی گاڑی اور شوہر کی محبوبہ پر دے نکالا!! جب ٹھنڈ پڑ گئی تو وہاں یہ جا وہ جا، گاڑی میں بیٹھی لڑکی بےہوش ہوگئی شہریوں کی بڑی تعداد اکٹھی ہوگ

sayam_ul_haq
 

اگر کوئی لڑکی آپ کو دیکھ کر اپنا دوپٹہ ٹھیک کرنے لگے تو سمجھ جائیں کہ وہ ۔۔۔؟؟

sayam_ul_haq
 

میں کئ ماہ اسی پہ نظریں جماۓ سوچتا تھا کہ یہ میری ہی ہونی چاہۓ ۔۔۔۔۔۔
میں نے سجدہ کرنا شروع کیا میں نمازی ہوگیا میں نے تہجد بھی شروع کی اور اللہ سے گڑ گڑا کر دعا ئیں کیں۔۔۔۔۔۔
ابھی تعلیم مکمل ہی نہیں تھی میری بہت ہی اچھی جاب ہوگئ لگا جیسے اللہ اب سب آسان کرنے والا ہے میرے لۓ ۔۔۔۔۔
اب میں ایک وقت کی نماز نہیں چھوڑتا کیونکہ وہ بہت دیندار ہے اور اللہ نے اب اسے میرے نصیب میں لکھ دیا تھا میں نے سنت طریقے سے نکاح کیا اور آج میں واقعی جان گیا ہوں کہ نیک عورتوں کے لۓ نیک مرد ہیں ۔۔۔۔

sayam_ul_haq
 

میرا دل کرتا تھا میں اسے حیاء کہہ کے پکاروں تو کبھی دل کرتا پاکیزہ کہوں۔۔۔۔۔۔
وہ بہت سلجھی ہوئی کم گو لڑکی تھی وہ باپردہ یونیورسٹی آ کر سب میں مختلف ہی نظر آتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
کبھی کبھی لوگ اسے پینڈو کہتے تو دل خون کے آنسوں روتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
میں بس اس لمحے کے انتظار میں تھا کہ میری تعلیم مکمل ہو جاۓ اور میں نوکری کروں اور اسے ہمیشہ کے لۓ اپنا بنا لوں۔۔۔۔۔
میں چاہتا اس سے اظہار کر سکتا تھا مگر وہ ایسی تھی ہی نہیں کہ اسے داغدار کیا جاۓ یا اسکی عزت پر حرف آۓ ۔۔۔۔۔۔۔

sayam_ul_haq
 

میں اپنے یونیورسٹی کے چپے چپے سے واقف تھا کوئی ایسی لڑکی نہیں جس پر نظر نا گئ ہو کوئی اپنے لمبے بال دیکھاتی کوئی ہونٹ کے تل سے جانی جاتی تو کوئی ڈمپل سے غرض کے وہاں بہکنے کے ساتھ بہکانے والیوں کا بھی ہجوم تھا۔۔۔۔۔۔۔
پر میری نظر ہمیشہ سے ایک ہی پر آ کے رک جاتی تھی میں آج بھی نہیں جان سکا کہ ایسا کیوں تھا وہ بھی اسی یونیورسٹی کی تھی جہاں میں زیر تعلیم تھا بلکے وہ میری کلاس میٹ ہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔

sayam_ul_haq
 

کوئی ایسا شریف
لڑکا یا لڑکی
جو کبھی ڈیٹ پر نہ گئے ہوں؟؟😌

sayam_ul_haq
 

جتنا میں معصوم ہوں 😕😒😌مجھے ڈر ہے
کہ کہیں کوئی لڑکی مجھے بھگا کر ہی نہ لے جائے😒😒