Damadam.pk
sayam_ul_haq's posts | Damadam

sayam_ul_haq's posts:

sayam_ul_haq
 

ایک اناڑی حجام نے گاہک کو گنجا کرتے ہوئے سر پر جگہ جگہ ٹک لگا دیئے۔ جہاں جہاں ٹک لگتا وہاں وہاں وہ روئی رکھ دیتا جب اس کا آدھا سر روئی سے بھر گیا تو گاہک نے شیشے میں دیکھ کر نائی سے کہا بس کر اَدھے تے میں کنَک لانی وا۔
(کپاس کافی ہوگئ ہے باقی پہ میں نے گندم کاشت کرنی ہے)

sayam_ul_haq
 

ایک سردار وکیل کے پاس ایک پارٹی آئی اور بولی کہ ہمارے بندے سے قتل ہوگیا ہے آپ مہربانی کریں کہ اسے عمر قید ہو جائے سزائے موت نہ ہو
سردار نے بڑی محنت سے کیس لڑا فیصلہ ہوا سردار وکٹری کا نشان بنا کے کمرہ عدالت سے نکلا پارٹی نے بے چینی سے پوچھا کیا بنا۔
بڑی مشکل نال جیل کرائی اے جج تے چھڈ دا پَیا سی۔ سردار نے سینہ پْھلا کے جواب دیا۔

sayam_ul_haq
 

ایک کْھسرے کی ایک آنکھ خراب تھی مگر وہ لوگوں کو پتا نہیں چلنے دینا چاہتا تھا کہ وہ کانا ہے اس لئے وہ ہر محفل میں ایک ہی گانا گاتا رہتا تھا
اَساں جان کے مِیچ لَئی اَکھ وے
""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""

sayam_ul_haq
 

ایک سردار نے دوسرے شہر سے اپنی ماں کو اپنی ایک تصویر بھیجی جس میں وہ گدھے پہ سوار تھا اور تصویر کی بیک پہ لکھا ہوا تھا اْتے میں واں بے بے

sayam_ul_haq
 

ٹیچر۔ آپ کا بیٹا روانہ ہوم ورک نہیں کر کے آ تا۔
باپ بیزاری سے۔فیر میں کی کراں (تو میں کیا کروں)
لو کر لو پیرنٹ میٹنگ

sayam_ul_haq
 

سردار ڈیٹ مارنے گیا تو لڑکی کے بھائیوں نے اسے پکڑ کر خوب مارا اس کا سر پھاڑ دیا اور ایک بازو توڑ دیا۔
سردار کے گھر والوں نے سردار سے کہا کہ دیکھا ہم تمہیں کتنا سمجھاتے تھے مگر تم باز نہ آئے۔
اِنج نئیں سی سمجھایا۔ سردار نے روتے ہوئے جواب دیا

sayam_ul_haq
 

سردار ڈیٹ مارنے گیا تو لڑکی کے بھائیوں نے اسے پکڑ کر خوب مارا اس کا سر پھاڑ دیا اور ایک بازو توڑ دیا۔
سردار کے گھر والوں نے سردار سے کہا کہ دیکھا ہم تمہیں کتنا سمجھاتے تھے مگر تم باز نہ آئے۔
اِنج نئیں سی سمجھایا۔ سردار نے روتے ہوئے جواب دیا

sayam_ul_haq
 

میاں بیوی نے بچت کرنے کا ایک اچھوتا آئیڈیا سوچا۔ طے پایا کہ جب بھی شوہر اپنی بیوی کا گال چومے گا تو ایک بکسے میں دس روپے ڈال دے گا۔ ہونٹ چومے گا تو پچاس روپے، اور جب میاں بیوی مباشرت کریں گے تو شوہر بکسے میں سو روپے ڈال دے گا۔
سال بعد شوہر نے بکسہ کھول کر دیکھا تو اس میں سے دس، پچاس اور سو، سو کے نوٹوں کے علاوہ پانچ سو اور ہزار والے نوٹ بھی نکل آئے۔ شوہر نے بیوی سے پوچھا کہ یہ نوٹ کہاں سے آئے؟
بیوی نے شرماتے ہوئے جواب دیا:
اب ہر کوئی تمہاری طرح کنجوس تھوڑی ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ۔

sayam_ul_haq
 

لیٹ آنے پر استاد نے وجہ پوچھی تو چاروں نے طے شدہ منصوبے کے تحت بیک زبان کہا کہ ہماری گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا تھا۔
استاد نے چاروں کو الگ الگ بٹھا کر کہا ہر ایک لکھے کہ کونسا ٹائر پنکچر ہوا تھا۔
_____________________________

sayam_ul_haq
 

پوری دکان کی جوتیاں چیک کرنے کے بعد
خاتون کو پسند ایک بھی نہیں آئی ۔۔۔۔۔بولی
،"بھائی وہ کاؤنٹر پے پڑا ہوا ڈبہ اور دکھا دو"
دکاندار نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا
باجی معاف کر دیو
او میری افطاری دا سامان آ

sayam_ul_haq
 

شیخ صاحب نے فقیر کو دس کا نوٹ دیتے ہوئے کہا یہ لو پیسے لیکن نشہ نہیں کرنا سیدھے حمام پہ جا کر حجامت بنوانا، نہانا اور بچوں کے لئے کچھ لے کر گھر جانا۔
مولا خْوش رکھےمیں ایناں دا حج نہ پڑھ آواں۔ فیصل ابادی فقیر نے نوٹ کو چوم کر آنکھوں سے لگاتے ہوئے جواب دیا۔

sayam_ul_haq
 

منیر نیازی بڑے منہ پھٹ انسان تھے۔ ایک بار ایک محفل میں میزبان نے وہسکی میں پانی ملاتے ہوئے منیر نیازی سے پوچھا کہ بتائیے میں کیسا ساقی ہوں۔
تْوں ساقی گھٹ تے ماشکی بوہتا لگنا ایں۔ منیر نیازی نے پانی کی مقدار کو دیکھتے ہوئے جواب دیا۔

sayam_ul_haq
 

میراثی کا باپ مر گیا۔ حسب روایت جنازے کے بعد میراثی نے اعلان کیا کہ اگر کسی نے مرحوم سے کچھ لینا ہو تو میں اس کا دین دار ہوں۔
آدھے پِنڈ نے ہاتھ کھڑا کر دیا۔
یہ دیکھ کر میراثی سٹپٹا کر بولا جِدا وی ابا اْٹھ کے کہہ دیوے گا اودے دے دیاں گا۔

sayam_ul_haq
 

باپ نے بیٹے کی تلاشی لی تو جیب سے سگریٹ، تاش کی ڈبی اور نرگس کی تصویر نکلی۔
باپ نے بیٹے کو تھپڑ مار کے کہا شرم نہیں آتی یہ سب کیا ہے۔
ابا میں تیڈا چولا پاتی وَداں۔ بیٹے نے روتے ہوئے جواب دیا

sayam_ul_haq
 

بچے کی ختنے کرتے ہوئے نائی نے آزمودہ نسخہ آزماتے ہوئے کہا وہ دیکھو سونے کی چڑیا اڑتی جا رہی ہے۔
بچہ بولا چڑی دی ب*ڈ مار تھلے دھیان دے کدرے پورا نہ وڈ چھڈیں۔

sayam_ul_haq
 

سردارجی نے جلیبیاں دیکھ کے جیبیں ٹٹولیں تو تمام جیبیں خالی نکلیں
سردارجی نے پھر بھی دوکاندار سے کہا کہ آدھا کلو جلیبیاں دے دو!
جلیبیاں کھانے کے بعد سردار جی چل پڑے
دوکاندار نے کہا: سردار جی پیسے؟؟؟
سردارجی بولے: پیسے تو میرے پاس نہیں ہیں
دوکاندار نے سارے ملازموں کو بلوا کے سردارجی کی فل ٹھکائی کی
لتریشن کے بعد سردارجی کپڑے جھاڑتے اٹھے اور دوکاندار سے بولے:
ایس پاہ ادھا کلو ہور دے دے۔۔۔۔۔

sayam_ul_haq
 

سردارجی نے جلیبیاں دیکھ کے جیبیں ٹٹولیں تو تمام جیبیں خالی نکلیں
سردارجی نے پھر بھی دوکاندار سے کہا کہ آدھا کلو جلیبیاں دے دو!
جلیبیاں کھانے کے بعد سردار جی چل پڑے
دوکاندار نے کہا: سردار جی پیسے؟؟؟
سردارجی بولے: پیسے تو میرے پاس نہیں ہیں
دوکاندار نے سارے ملازموں کو بلوا کے سردارجی کی فل ٹھکائی کی
لتریشن کے بعد سردارجی کپڑے جھاڑتے اٹھے اور دوکاندار سے بولے:
ایس پاہ ادھا کلو ہور دے دے۔۔۔۔۔

sayam_ul_haq
 

ایک درزی عید سے پہلے لوگوں کے کپڑے لے کر بھاگ گیا۔ اگلے روز سب اس کی دوکان کے سامنے کھڑے ہو کر شور مچا رہے تھے کوئی کہے کہ میرا قمیض لے گیا کوئی کہے شلوار اور کوئی پتلون کو رو رہا ہو کوئی کوٹ کو۔
سب سے زیادہ شور میراثی نے مچایا ہوا تھا ہائے میں لْٹ گیا لوگو میں لٹ گیا
کسی نے ہمدردیی سے پوچھا کہ درزی تمہارا کیا لے گیا۔
ناپ۔ میراثی نے غمگین لہجے میں جواب دیا

sayam_ul_haq
 

جاؤ ! اِن کمروں کے آئینے اُٹھا کر پھینک دو
بے ادب ! یہ کہہ رہے ہیں ہم پُرانے ہو گئے ہیں

sayam_ul_haq
 

اے میرے لاڈلے میرے ناز سے پالے ہوئے دل
تُو نے کس کُوچہ ملامت سے گُزارا ھے مُجھے_