Damadam.pk
seD_Cacti's posts | Damadam

seD_Cacti's posts:

seD_Cacti
 
seD_Cacti
 

میں تو جاوں ہی نہ ☄🌵🤠

seD_Cacti
 

ہے ورو وٹس اپ؟ ☄🌵🤠

seD_Cacti
 

اور تم اپنے خدا کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے؟

seD_Cacti
 

اور اللہ کی اک صفت یہ بھی "غنی" یعنی لاپرواہ بےپرواہ. اور وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا جب نافرمان ہو گے.اسے پھر تمہاری پرواہ بھی نہیں. رحیم بھی ہے لیکن قھار بھی. ☄🖖

seD_Cacti
 

مصطفے (صلی اللہ علیہ وسلم) جان رحمت پہ لاکھوں سلام 💙💙💙

seD_Cacti
 

آتش دوزخ- نہ دیکھ غضب سے مجھ کو
بڑا رحیم ہے وہ جس کا گنہگار ہوں میں ☄🌵

seD_Cacti
 

یہ افواہیں کون پھیلا رہا ہے کہ کیکٹس از کیکٹس 🌵🤠

seD_Cacti
 

پوز میں توں ہانیاں ☄🌵💛

seD_Cacti
 

غموں کی اس دنیا میں ہم ہنستے ہنساتے لوگ. ☄🌵🤠

seD_Cacti
 

جب اپنے دوستوں کا امتحان لیتے ہو ایسے .ہمیشہ فیل ہو جاتے ہیں اسے نکال کے زندگی آسان ہو جاتی ہے. جہنم تیری جگہ ہو ایسے دوستوں ☄🌵🤠

seD_Cacti
 

ہونا تھا پیار ہوا میرے یار. وہ بھی خود سے. 💛🌵🤠

seD_Cacti
 

اس مشینی دل کا کیا کریں کہیں نہیں لگتا. ☄🌵🤠

seD_Cacti
 

یہاں کی ساری لڑکیاں میری بہنیں ہیں . باجی ہیں. لیکن ٹھرکی بہت ہیں کیا کروں کیسے سب کو سدھاروں؟ ☄🤠 سوری بہنوں سدھر جاو 🤠

seD_Cacti
 

نیڈ سم مورر ڈیز ٹو بی ہیپی ☄🐭

seD_Cacti
 

عجب مزاج کا انساں ھُوں جانے کب ھو جاؤں
کسی خوشی پہ افسردہ کسی ملال پہ خُوش

seD_Cacti
 

ہم تو خود اپنے آپ سے اکتائے ہوئے لوگ ہیں ☄

seD_Cacti
 

فکنگ ڈسگسٹنگ. ☄

seD_Cacti
 

سب مایا ہے 💧