Zindagi ko josny Jana bas ik pal jana
Kafi tame bad aaaya ho sub cHaing hogaya hi yaha
Salam all ajnabi
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے 💖
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا🔥
ہم جسے درخور مرحم بھی نہ سمجھے تھے۔وصی
سچ تو یہ ھے کہ وھی زخم بہت گہرا ھے۔🥀
ثبوت کیا دوں تجھے اپنے وطن پرستی کا اے ظالم
پانی نا ہو تو وضو بھی اسی مٹی سے کرتے ہیں😎
💕درد دل دے جایا کرو خاموشی کے سات💕
***_____________ ***
💕 ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے💕
ﺯﻧﺪﮔﯽ " ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ...!!!
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ...!!! *_$_*❤️#
اکیلے ہی اچھے ہیں اس دو چہروں کی دنیا سے
مانا کہ بروں سے بھی برا ہوں لوگ تو اَچھوں کو بھی اَچھا نہیں کہتے
Salam all ajnabi k sy ho girl plzzz dont open my post
مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ....
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری ❤
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے ہم😘
اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!
وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
وہ بھی تو روز پیار میں کرتے رہے ستم
میں نے بھی اب کی بار کے اچھا نہیں کیا
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
. احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain