یا اللہ
تو رحیم وکریم ھے
تو ھر دلو کے راز جانتا ھے
اس بابرکت مہینے کے صدقے
میرے لیے وہ کردے
جو میرے حق میں بھتر ھے
آمین ثم آمین
یا اللّٰہ انڈیا میں جو وباء کی تیز لہر پہلی ہے اسے ختم فرما یا اللّٰہ اس پاک مہینے کے صدقے وہاں کے لوگوں پہ رحم فرما اور میں ان سے گزارش کرتی ہو یہ کہاں کی انسانیت ہے جو کہتے ہیں بہت اچھا ہو رہا ہے کیا ہماری انسانیت مرگئ ہے کہ ہم یہ سب کرے ہم مسلمان قوم ہے ہم نبی کے امتی ہیں کیا یہ ہے ہمارا حسن سلوک ہے یہ وقت بد دعاؤں کا نہیں ہے دعاؤں کا ہے سو پلز آپ سب سے گزارش ہے ملکر دعا کرے اور اس با برکت مہینے کے صدقے یہ کرونا جیسی موضی مرض کا جلد اس جلد خاتمہ ہو اور انڈیا سمیت جہاں جہاں کرونا کی تیز لہر ہے اللّٰہ ان سب پہ اپنا رحم و کرم فرما آمین ثم آمین 🤲🙏
Good night friends
Jumma Mubarak
Good night
Hi friends roza kaisa chal rha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain