وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
*یہ شکایت نہیں، تجربہ ہے*
*قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔*
*👈استاد👉*
بچھڑ گئےتو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں... ❤ ❤
لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں....❤ ❤
رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں.
🌹🌹🌹
جن سے دل مل جاۓ 💞💞
انکے بغیر دل نہیں لگتا 💞💞
اس شور مچاتی دنیا میں
اک تم ہی سکوں کا لمحہ ہو
اک عجب حال ہے اسکو
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے
لوگ میرے انتخاب کی داد دیتے ہیں
نہیں یقین تو خود کو دیکھ لیجیے
اتنا دکھ دیتے ہو
تھک تو نہیں جاتے؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain