اب تو وہ مقام ہے ضبطِ عاشقی کا 💔
تو کسی اور کا ہو بھی جا تو ہنستے رہیں گے 😊
semi khan
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے✌
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ.🌚
semi khan
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ ہے کہ تو کلام کرے
semi khan
میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے
جون ایلیاء💔
semikhan
اتنی جلدی چھوڑ کر. چل دئیے صاحب..
ابھی ہم اجڑے ہیں. مرے تو نہیں...
جون
semikhan
وقت کے ہاتھ سے گر کر ہوئی ریزہ ریزہ
زندگی بکھری کچھ ایسے کہ سمیٹی نہ گئی💔💔
semi khan
اےموسم لگام دے اپنی سرد مزاجی کو
مبتلائےعشق ہوں یار کی طلب ہوجاتی ہے..!!
semikhan
کس کس خیال کو دل سے جدا کروں
میرے ہر اک خیال میں تیرا خیال ہے
semikhan
ایسا بھی کوئی دیوانہ ہو گا
گناہ گار نہیں مگر عذاب چاہتا تھا
ذلت کی انتہا تو دیکھو
بستر مرگ پے وہ شراب چاہتا تھا
semi khan
رابطہ بھی نہیں رکھتا ہے سر وصل کوٸی
اور تعلق بھی معطل نہیں ہونے دیتا!!!
دل یہ کہتا ہے اسے لوٹ کے آنا ہے یہیں
یہ دلاسہ مجھے پاگل نہیں ہونے دیتا!!!
semi khan
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain