Damadam.pk
sendrella's posts | Damadam

sendrella's posts:

sendrella
 

میں آپ ہی کا تو مسٔلہ ہوں ۔
- مجھ کو سوچئیے کہ میرا حل نکلے۔ 😌
💓

sendrella
 

پورے میک اپ میں وہ کونسی چیز ہے, جو نہ لگائی جاۓتو آپکا میک اپ مکمل نہیں ہوتا ؟؟
girls؟ ؟؟😇:-)
Me.lipstick

Funny joke
s  : میں دل کی بہت صاف ہوں🤗 زبان کی گارنٹی نہیں دے سکتی😂🙄😁 - 
sendrella
 

#لفظ_لڑکیاں:💕⚘
تشریح،،، "کسی کی#جنت"
"کسی کی #عزت" "کسی کی #بہن"
"کسی کی #رحمت"💞💞💞
#لفظ_لڑکے: 😍☺
تشریح،،، کسی کی جنت کا #دروازہ "
کسی کی عزت کا #رکھوالا" "کسی کا #بھائی"
کسی کے بڑھاپے کا #سہارا ❣️

پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رویا نہ کروں ………!!
پھر خود ایک دریا میری آنکھوں میں اتارا اس نے 💔😴
s  : پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رویا نہ کروں ………!! پھر خود ایک دریا میری آنکھوں - 
sendrella
 

❍⊙๛ツ🥀
بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ 😔
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں😊

sendrella
 

❍⊙๛ツ🥀
بچپــــن میں *مسٹر بین* صرف
انٹــــرٹینــمنت کـے لئے *دیکھتا* تھا
آج پتہ چـلا وہ شو اک *سبــق* تھا،
لائف میں اکیلے ہی *خوش* رہنا سیکھو

اور تعطیلات بڑھتی چلی جا رہی ہیں__!!

میرے پاس، تصویر بھی نہیں ہے اُس کی__!!
✨👑💞
s  : اور تعطیلات بڑھتی چلی جا رہی ہیں__!! میرے پاس، تصویر بھی نہیں ہے اُس - 
sendrella
 

شادی کا شوق نہیں ہے 😒
بس یہ دیکھنا ہے 😌
کہ میں دلہن بن کر کیسی لگوں گی 🙈🙈😍😍👻

sendrella
 

💞چھوٹی ___سی___ لسٹ ___ہے___ میری خواہشوں ____کی۔۔۔۔۔💞
💞پہلی____ بھی____ تم۔۔۔۔۔۔۔آخری ____بھی تم ۔۔۔۔۔۔۔💞
💞💞

"فاصلے محنتصر کرتے ہیں! 
 "چلو، عیدساتھ کرتے ہیں..🙈😍😘
 ✨👑💞
s  : "فاصلے محنتصر کرتے ہیں! "چلو، عیدساتھ کرتے ہیں..🙈😍😘 ✨👑💞 - 
sendrella
 

جو پاس آکر گلے لگاتے تو عید ہوتی
میری محبت بڑی اداسے شہید ہوتی
_✨👑💞

sendrella
 

کیا کہا ؟
وفادار ہو تم🤔
مجھ کو لگتا ہے اداکار ہو تم😣

sendrella
 

اگر آپ کو شلوار قمیض اور حجاب والی لڑکیاں پسند ہیں تو یقین جانیں ہمیں بھی شلوار قمیض اور داڑھی والے مرد ہی پسند ہیں🥀💯✌🏻

تسکینِ محبت کے فقط دو ہی طر یقے تھے
یا دل نہ بنا ہو تا ،یا تم نہ بنے ہو تے..
💞✨👑
s  : تسکینِ محبت کے فقط دو ہی طر یقے تھے یا دل نہ بنا ہو تا ،یا تم نہ بنے ہو - 
sendrella
 

لفظ سے بھی پڑتی ہے خراش،
تبصرہ سوچ کر کیا کیجئے🔥❤️

sendrella
 

انا پرست، منہ پھٹ، بد لحاظ
ہاۓ آپ تو فرشتے ہیں نا_🚫🙂💔🚬
#_💔

اس نےکہا  پاگل ہو تم_❤
ہم نے کہا ہاں تمہارے لیۓ_❤
s  : اس نےکہا پاگل ہو تم_❤ ہم نے کہا ہاں تمہارے لیۓ_❤ - 
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں😍
s  : یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں😍 - 
دل میں بس چائے☕ ہی بستی ہے

باقی  میرے  دماغی  مسئلے  ہیں 

😍
s  : دل میں بس چائے☕ ہی بستی ہے باقی میرے دماغی مسئلے ہیں 😍 -