پوچھنا یہ تھا 😳🙆♂️
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے🍂
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے؟؟🧐😂
کوئ امید نظر نہیں آتی کوئ صورت نظر نہیں آتی ۔نہ جانے نیند رات بھر کیوں نہیں آتی
کوئ اپنی GF ھی دے دو کا
کاپی پیسٹ کر کے دے دو گا
کوئ ھے فارغ التحصل
Koihy nhi
کچھ لوگ روٹھ کر بھی لگتے ھے کتنے پیارے
مستقبل کی پیشن گوئ
احساس ختم۔۔ اہمیت ختم۔۔ دل بھرا۔۔ اور رابطےختم۔۔
یار کوئ فری ھے
عجب واویلا تھا کہ عید ہو گی پھر اُنکی دید ہو گی
عید رخصت ؛ نصیب ناقص ؛ انتظار ضائع ؛ اُمید قائم
صاحب علم ہو تو بتاؤ
دیدار یار نہ ہو تو عید ہوجاتی ہے کیا..؟ ؟؟
نئًے کپڑے یونہی افسردہ پڑے رہے...
کون سمجھے یہ اذیت ميری عید کی
ہجر کی باتیں ، جانے دیجیئے
چند لمحات تو جینے دیجیئے
آئییے بیٹھیئے ہمارے سنگ
چائے پیجیئے اور عید کیجیئے
حالانکہ بہت خاص ہوتی ہیں
پھر بھی عیدیں اداس ہوتی ہیں
میرے گرل فرینڈ مل گئی😔
اب میں کیا کروں
نیم کا پیڑ تھا برسات تھی اور جھولا تھا...
گاؤں میں گزرا زمانہ بھی غزل جیسا تھا...
کوئ توھوتا میرا اپنا
Me awara sa koi awari c hai??
کوئ ھے جو تھوڈا سا مجھےمنہ لگا لے
Koi to hota Jo mujhy is Eid or wish he kardeta
Meer k sarhany aahista bolo abhi tik tok banaty banaty sogaya
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain