Damadam.pk
shaaka66's posts | Damadam

shaaka66's posts:

shaaka66
 

ہلو دوستو 12کلاس کا رزلٹ کب تک آۓ گا
مہربانی آپ کی بتا دو رزلٹ کب تک آۓ گا

Hlo friends
s  : Hlo friends - 
shaaka66
 

تصویربھیجی ہےتوصرف آنکھوں کی
یعنی مجھکو آنکھیں دکھا رہی ہو تم
Shaaka writer

shaaka66
 

کتنی پاکیزہ آرزو ہے نہ
اسے دیکھے نہ کوئی میرے سوا
Shaaka writer

shaaka66
 

یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے اک دن
Shaaka.writer
Love guroo

Jokes image
s  🔥 : Hlo friends - 
shaaka66
 

نکل نہ آئے مِری آنکھ سے کہیں زم زم
تمہارے خواب یہاں ایڑیاں رگڑتے ہیں
Shaaka writer

Hlo friends
s  : Hlo friends - 
shaaka66
 

Krdi humny bi aj baad dua us ky liye

shaaka66
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
Shaaka writer

shaaka66
 

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....
Shaaka writer

shaaka66
 

Hlo friends aj ik ajeeb si khushi mehsoos ho rahi hai😀😀😀

shaaka66
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے
Shaaka writer

shaaka66
 

بس اگلے موڑ سکون ہوگا چل زندگی تھوڑا اور چلیں
Shaaka writer

shaaka66
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"--
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
Shaaka writer

shaaka66
 

ان نیک روحوں کی دنیا میں۔۔۔
ہم بُرے لوگ ناجانے کہاں سے آ ٹپکے_!!
Shaaka writer

shaaka66
 

اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آخری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے کی توقع نہیں ہوتی…!!!
Shaaka writer

Jokes image
s  : Hlo.friends i love you - 
Sad Poetry image
s  : Hlo friends - 
shaaka66
 

Hlo friends aj mera dil kuch krne ko kr raha hai shaid shaid...shaid ?