ہر لکھی ہوئی بات کو ہر
لکھنے
پڑھنے والا نہیں سمجھ سکتا ،
کیونکہ ....!!!
والا احساس لکھتا ہے ۔
اور پڑھنے والا صرف
الفاظ پڑھتا ہے ۔
الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی
خود عرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی
اپنا قصور دوسروں کے سر پر ڈال کر
کچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی