ُمنافقوں سے بہت عرصہ ہوا اب یاریاں کم ہیں
سکونِ دل میّسر ہے ، کئی بیماریاں کم ہیں
کیا میں تیرے بغیر جی لُوں گا ؟
غور سے دیکھ ۔۔۔۔۔ایک بار مُجھے
🔥
السلام وعلیکم،
🌸 آج کی اچھی بات 🌸
••اگر آپ کے پاس دینے کے لئے کچھ بی نہیں ہے، تو اپنے چہرے پر صرف ایک مسکراہٹ ہی سجالیں؛،
یقین کریں کہ آپ کا یہ تحفہ ہر شے سے قیمتی ہوگا،؛
خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹتے رہیئے!! 🙂❤
ایسا اُٹھا ہے تیرے بعد تعلق سے یقین
اب تو میں چھت سے پرندے بھی اُڑا دیتا ہوں
#jannat
Agr larka na hota to larkian mu na dhoti...ri8
Ab mirchian laga gg churalion ko😜😜😝😝😂😂😂
Ma ap sab ko kasa lagta ho?
Shareef
Koja
Pagal
Batmeez
.Repply first☺
خود کو چھوڑ گیا مجھ میں__،؛
بھلا یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا 💔🔥#jannat
عجب سا شور ہے جنوری کی پہلی بارش میں
کہ جیسے کہیں کسی کو یاد کرتے کرتے کوئی رو پڑا ہو😥
ایک اور محبت بھی تھی اس کی منتظر
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہ تھا💔
خوبصورت یونہی نہیں ہوں میں
تیرے غم کا نکھار ہے مجھ پر🔥
شاعری سے لگاؤ رکھنے والوں سے
اک شعر کی گزارش...!
آج کا موضوع ہے
بارش!!!
Suno!!
Nikaab kia kro a6i lagti hooo🙈🙈
نشانِ سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر💞
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔💞
*اے مصّور تجھے استاد مان جاؤں گا* *،
*تو مرا درد بھی کھینچ مری تصویر کے ساتھ* ،
پاکستانی قوم سب سے زہین قوم ہے
جو ہاتھ پر خارش ہونے سے بتا دیتے ہیں کہ پیسے آنے والے ہیں.. 😂😂😂😝😝😝,
ہم کسی سے محبت کرنا بند نہیں کرتے،
بس اسے بتانا بند کر دیتے ہیں 🔥💯
*جو بات ہم نے برسوں میں سیکھی ھوتی ھے ہماری خواہش ہوتی ہے کہ وہی بات ہم کسی اور کو سمجھائیں اور وہ لمحوں میں سیکھ جائے ......!!!*💞💞💞
وقت کی تیز رفتاری سکھاتی ھے ، بتاتی ہے ، دکھاتی ھے ، منزل بھی مسافر بھی ، اپنے بھی پرائے بھی ......!!!💞💞💞
قطرہ قطرہ نچوڑ کر جس نے پیا ھو زمانے کا زہر...
وہ بھلا کہاں ڈرے گا تیری نفرتوں کے عذاب سے...
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain