لوگ کہتے ہیں تم ___بہت بدل گئے ہو..!!💔💔💔💔💔💔💔💔
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں..!!
*🌹🌷💔*~~*💔🌷🌹*
💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے💔
محبت میں نہیں ہے شرط ملنے یا بچھڑنے کی
یہ ان خود غرض لفظوں سے بہت آگے کی دنیا ہے
*ٹھوکر کھانے سے بچنا یا ٹھوکر کھا کر سنبھلنا انسانی عقل کی دلیل ھے ... پتھروں کا تو فرض ھے ٹھوکر کا سبب بننا .....!!!*💞💞
کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا !
💯〽