دُنیا میں دو طرح کے دُکھ ہوتے ہیں
ایک وہ جو تمہیں توڑ دیتے ہیں
دوسرا وہ جو تمھاری زندگی بدل دیتے ہیں
Don’t let sadness consume you. What is this life but a mixture of sad & happy moments. Nothing lasts. That’s how it is. No matter what the Almighty places in your path, keep putting one foot in front of the other, even when it hurts. Trust that He only wants what’s good for you!

زندہ جِسم میں مردہ دل لے کر
گھومنا بھی بُہت بڑا عذاب ھے
ا ﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﺎ ﺍﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﻮﭼﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﮯ۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﺮ
ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺜﺒﺖ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﮨﮯ۔
ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﺜﺒﺖ ﺳﻮﭺ ﮐﺎ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﻤﻞ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ
ﺳﮑﺘﺎ۔
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی،لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں،جب تک راستے سمجھ میں آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت آجاتا ہے ۔
کیچڑ اچھال کر بھی داغدار نہ کرسکے
میری وسعت دامن پہ پریشاں ہیں دشمن میرے
جاؤ معاف کِیا تمہیں اور تمہاری بیوفائی دونوں کو
محبت خُدا نے بنائی ہے تو سزا بهی وہی دے گا 💔
-
کوئی تھا منتظر اپنا، کسی کے منتظر تھے ہم 🖤
The truth is we’re being favoured daily. The Almighty bestows His many blessings on us in various forms but often we don’t see them. The closed doors He’s protecting us from, opening new doors & opportunities, the new people He brings forth or removes from our lives. Thank Him!
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا سہی لیکن چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گنا بہتر ہوتا ہے ✍🏻🥀🥀😊😊
میرے بھائیوں فتنوں کا دور عروج پر پہنچ چکا ہے
رب سے خصوصی دعا کیجئے کہ ھمارا تعلق علماء حق کے ساتھ ہوجائے
جانان دی بد کڑی زہ بہ حہ کڑم...
بد بہ یئ ھیر شی زما حہ بہ یادوینہ...😜🔥

میں نےپوچھاکہ کیاتم میری محبت میں اس پانچ منزلہ عمارت سےچھلانگ لگاسکتی ہو
جی بالکل لگاسکتی ہوں مگرمجھےپکایقین ہےکہ تم بعدمیں دوسری شادی کرلوگے۔۔بیگم نےکہا
ایسی محبت کا پھر کیا فائدہ۔۔۔میں نے دل ہی دل میں کہا
تعلق درخت کی طرح ہوتا ہے۔ سالوں لگتے ہیں بڑھنے میں اور کاٹنے میں ایک لمحہ۔
دعا ہے جتنے محبت کے درخت ہم نے لگائے ہیں آخر تک ان کو پانی دیتے رہیں۔
رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہمیشہ دوسروں کے عیب پر پردہ ڈال دیا کریں۔اللہ تعالیٰ اپ کے عیب پر پردہ ڈال دینگے۔
لوٹ کر یادیں آتی ہیں #وقت نہیں
روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی😥😥
ابھی بھی وقت ہے نوجوانو! نماز قائم کرو🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain