Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

shahidbarak
 

بیٹھ جاتی ہے میری پہلو میں آکر اکثر❣️تیری یاد میرے گھر کا فرد ہو جیسے ❣️

shahidbarak
 

ملامتم نکند هر که معرفت دارد
که عشق میبستاند ز دستِ عقل زمام

shahidbarak
 

A little love and affection in everything you do will make the world a better place with or without you.

shahidbarak
 

دہ مطلب سیلاب دے یوڑل محلونه
دہ وفا باران دے زمکه لمدہ نکــه___

shahidbarak
 

قافلے ریت ہوئے دشتِ جنوں میں کتنے
پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری ہے
💦💞

shahidbarak
 

معافی ُاتنی ہی خوبصورتی سے مانگی چاہیے
جتنی بد صورتی سے کسی کا دل ُدکھایا ہو

shahidbarak
 

کچھ لوگ دوسروں کو برا بنا کر اپنے بارے میں بہتر محسوس کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی خود اعتمادی کم ہوتی ہے۔ وہ دوسروں پر برتنوں کے شاٹس لے کر اس کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس گروپ سے محتاط رہیں کیونکہ ان کی انا کو مستقل طور پر کھلایا جانا ضروری ہے۔ وہ ہمیشہ زیادہ متاثرین کی تلاش میں رہتے ہیں!

shahidbarak
 

توہین اور گستاخی سے دور رہیں۔ تحمل اور رواداری کی تلقین کرتے رہے۔برائی کا بھلائی سے جواب دینا آسان نہیں ہے۔ لیکن ہمیں اپنی پوری کوشش کرنی چاہئے۔ یہاں تک کہ جب ہمارے پاس بدلہ لینے کی طاقت ہے ، نہ کرنے کا انتخاب کریں۔ کیوں؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ نرم مزاج ہے اور ہر معاملے میں نرمی پسند کرتا ہے۔

shahidbarak
 

بھی آنسو, کبھی سجدے, کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد اتا ہے

2020 budget
s  : 2020 budget - 
shahidbarak
 

جسم کی بات نہیں انکی روح تک جانا ہے
لمبی دوری طے کرنے میں وقت تو لگتا ہے

shahidbarak
 

زما سحر زما ماخام ستا شو
زما راحت زما آرمان ستا شو
مالہ دہ خپلی زندگی یوہ لمحہ راکہ
زما چی سو مرہ عمر پاتے دے تمام ستا شو

shahidbarak
 

Focus your attention on yourself & look not for fault in others. Focus on how to be better than you used to be & not better than others. Every time you focus your attention outward, every time you choose to compare yourself with others, you will lose sight of who you really are.

شاہین بن
s  : شاہین بن - 
جمعہ مبارک
s  : جمعہ مبارک - 
shahidbarak
 

دوران سجدہ خاموشی سے بہائے جانے والے
آنسوؤں کا شور خدا کے سوا کوئی نہیں سن سکتا
اور اس سجدوں اور آنسووں پر اللہ جو عطاء کرتا ہے اسکا ہم صرف سوچ ہی سکتے ہیں

shahidbarak
 

قربان جاو اپنے رب کی مہربانیوں پر جو نیکی کا صرف ارادہ کرنے پر نیکی لکھتا ہے❤
اور گناہ کے ارادے پر نہیں بلک گناہ کرنے پر گناہ لکھتا ہے

دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں
لیکن سب سے گٹھیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا ہے
s  : دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں لیکن سب سے گٹھیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا - 
ماشااللّہ
s  : ماشااللّہ - 
shahidbarak
 

روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی😥😥
ابھی بھی وقت ہے نوجوانو! نماز قائم کرو🙏