عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں کو عید مبارک ہو. خوشا کہ آج کا دن بہت سی عیدوں پر بھاری ہے. ہاں یہ دعا ہم مانگنے چلتے ہیں کہ یہ جو باہر جگمگ ہے، جلترنگ ہے، یہ اندر بھی ہو. اندر سے بھی ہم محمد ﷺ کے راستے سے، زندگی سے، نسبت سے جڑ جائیں اور قرار پا جائیں! یہ جو ورد ہماری زبان پر ہے، وہ ہمارے حلق سے نیچے بھی اترے اور ریشہ جاں کا حصہ بن جائے. آمین اک میرے اندر بھی روشنی ہو! یا رسول اللہ! ﷺ
آپ سب دوستوں سے التماس اور گزارش کی جاتی ہے کہ لطیفوں میں کسی خاص قومیت کو ٹارگٹ نہ کیا جاے تو بہتر ہوگا چاہے اچھے الفاظ میں بیان ہو یا برے یا مزاق میں کیونکہ جب کسی کے بارے میں مزاق کر رہے ہو تو یہ سمجھ لو کہ یہ آپ اپنے بارے میں بات کر رہے ۔شکریہ۔
Do you have someone who always finds fault or advises you about your life, job, habits, etc? But the person never follows his own advice. Some have an agenda and can hurt your self-confidence badly. Don’t give your time to deceitful people pretending to be what they’re not