ہم نوکری کے لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں
لیکن جنت کے لالچ میں قــرآن کریم نہیں پڑھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

21توپوں کی سلامی ان لوگوں کے لےجو آپکی پوسٹ پر کمنٹ کرکے بعد جب آپ ان سے پوچھتے ہیں کیا؟تو کہتے ہیں یہ آپ کے لے نہیں ہے۔
ہم تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر آنا چاہتے ہیں۔ مگر کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا کردار اور اخلاق ہی سب سے بہترین تصویر ہوتا ہے۔
اس عید پر صرف جانور ہی قربان مت کریں،
اپنے ضد، انآ ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجئے۔
دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہوجائے

Take social media with a pinch of salt. Don’t let it determine your identity. The Almighty doesn’t care if you have one follower or a million followers. He looks at your heart and deeds. So don’t get caught up in the social media rat race. Use it wisely to promote what’s good & wholesome!
مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبیﷺ کی
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہوجاتے۔۔
سبحان اللّه ❤ 🌺



اُدھار دیں مگر سوچ سمجھ کر اپنے ہی پیسے بھکاری بن کر مانگنے پڑتے ہیں اور ادھار لینے والا جج بن کر تاریخ پہ تاریخ دیتا رہتا ہے
جانے والے چلے جاتے ہے پر اپنے پیچھے غموں کا پہاڑ چھوڑ جاتے ہیں۔


Love people without the need of impressing or worrying about their opinion
of you.

Life is like a rose there is no rose without thorn
so life is also a name of happiness and sorrow


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain