پاکستانی عورت نے جن کو کہا جلدی کرو گھر میں تمھارے کرنے کےبہت بڑے کام پڑے ہیں ۔۔ جن اب بھی کبھی کبھی چھٹی لے کر دریا کے پاس جاکے سوچتا ہے کہہ اس عورت نے دریا میں کیا پھینکھا ہوگا۔😂😂😂
ایک امریکن عورت ، ایک جاپانی عورت اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں.😀😂😀😂😀😂 ایک جن آیا اور بولا تم سب باری باری کوئی چیز دریا میں پھینکو .😀😂😀😂😃😄 اگر میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی، تو میں اس عورت کو کھا جاؤں گا ، اور اگر میں وہ چیز نہ ڈھونڈ سکا تو اس عورت کا غلام بن جاؤں گا.🤥😆😅😄😃😂 امریکن عورت نے موبائل کا میموری کارڈ دریا میں پھینکا . جن ایک منٹ میں میموری کارڈ تلاش کر کے لے آیا اور امریکن عورت کو کھا گیا.😉😆😅😄😃🤠😂😁😋 اس کے بعد جاپانی عورت نے ایک سوئی دریا میں پھینکی . جن وہ سوئی بھی ایک منٹ میں ڈھونڈ کے لےآیااورجاپانی عورت کوہڑپ کرگیا.🤥😆🤣🤤😅🤣 اب پاکستانی عورت کی باری تھی . محترمہ نے ڈسپرین کی گولی دریا میں پھینکی . پورے پانچ گھنٹے تک پانی میں گھومنے کے بعد بھی جب جن صاحب ناکام واپس آئے تو پاک