ٹیچر ۔ تاج محل کہاں ہے ؟ اسٹوڈینٹس ۔ آگرہ میں ٹیچر ۔ غلط۔۔۔ کراچی میں ہے۔ سبھی اسٹوڈینٹس نے سوچا اور الجھن میں پڑ گئے۔ اس بارے میں اسٹوڈینٹس نے اپنے والدین کو بتایا ۔ اگلے دن سبھی والدین اسکول پہنچے اور ٹیچر سے شکایت کرنے لگے کہ آپ بچوں کو غلط کیوں پڑھا رہے ہیں ؟ ٹیچر ۔ سب سے پہلے آپ کو پچھلے سال کی فیس جمع کرنی ہوگی ۔ فیس جمع ہونے تک تاج محل کراچی میں رہیگا😁😁😁