Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

💐💐💐💐MODE💐💐💐💐
s  : 💐💐💐💐MODE💐💐💐💐 - 
جمعہ مبارک سورہ کھف کی تلاوت ضرور کریں۔
s  : جمعہ مبارک سورہ کھف کی تلاوت ضرور کریں۔ - 
Islamic Quotes image
s  : حدیث شریف - 
Thoughtful thoughts.
s  : Thoughtful thoughts. - 
خوبصورت لوگوں کی پہچان
s  : خوبصورت لوگوں کی پہچان - 
Life Advice image
s  : Silent and smile are two powerful tools. - 
Life Advice image
s  : اصل مرد کی پہچان - 
شیخ سعدی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں۔
s  : شیخ سعدی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں۔ - 
خونی رشتوں کی ہماری زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے
s  : خونی رشتوں کی ہماری زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے - 
کچھ لوگ بہت زیادہ سبق دے جاتے ہیں
s  : کچھ لوگ بہت زیادہ سبق دے جاتے ہیں - 
shahidbarak
 

*کیا آپ اپنے والدین کا حصہ نکالتے ہیں؟*
آپ میں سے جن کے والدین وفات پا چکے ہیں کیا وہ ابھی بھی اپنے والدین کے لیے آمدن میں سے کچھ حصہ نکالتے ہیں؟!
ایک دن میں اپنے دوست کیساتھ بیٹھا تھا میں نے نوٹ کیا وہ اپنی ماہانہ انكم کی تقسیم يوں کررہا تھا:
یوٹیلیٹی 25000
کرایہ 50000
دوائیاں 2000
والدہ 3000
والد 3000
میں جانتا تھا کہ اس کے والدین حیات نہیں ہیں، میں نے تعجب سے پوچھا کہ آپ ابھی بھی ان کے لیے حصہ نکالتے ہیں جبکہ وہ حیات نہیں؟!
اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا: جی ہاں میرے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ میرے دل سے بھی جا چکے ہیں۔ وہ میرے بہت قریب ہیں۔ وہ ہمیشہ میرے دل میں رہتے ہیں۔ ان کو اب میری ضرورت ہے، انہیں اب میری دعاؤں اور صدقات کی ضرورت ہے ۔

صبر،شکر،ذکر،فکر
s  : صبر،شکر،ذکر،فکر - 
زبردست موسم
s  : زبردست موسم - 
Life Advice image
s  : تنہائی بہترین عمل ہے خراب دوست کی دوستی سے۔ - 
احساس کو ہمیشہ زندہ رکھو لمبے عرصے کیلے ناراضگی دل میں مت رکھو
s  : احساس کو ہمیشہ زندہ رکھو لمبے عرصے کیلے ناراضگی دل میں مت رکھو - 
Islamic Quotes image
s  : بے شک وہ کائنات کا اکیلا شہنشاہ ہے - 
Life Advice image
s  : گناہ کا کام بالکل نہیں کرنا چاہیے۔ - 
Life Advice image
s  : اکرام مسلم - 
Memes & Satire image
s  : ادھی ادھی آنکھ 😂😂😂 - 
Life Advice image
s  : آج کی بات -