عید شاپنگ کا اہم پیغام اپنی اور اپنی اولاد👨👩👧 کی حفاظت خود کریں اپنی بیٹیوں 🙍کو بچپن سے ہی ننگے لباس نہ پہناٸیں 🧖بیٹی چھوٹی ہو یا بڑی 🙎بیٹی، بیٹی ہی ہوتی ہے پورا لباس🧥 ایک ایسی حیا ہے جسے آپ بچپن سے ہی اس کے خمیر میں ڈال کے قدرت کے سامنے سرخرو ہو جاتے ہیں (اس پیغام کو عام کریں سوچ بدلیں ، معاشرہ بدلیں جو کچھ بچپن میں بچوں کے ذہنوں میں ڈالو گے۔ بڑی عمر میں بھی ان کے ذہنوں میں وہی کچھ پروموٹ ہو گا۔