Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

shahidbarak
 

کبھی بھی اپنے دل کا راز کسی کومت بتاؤ ۔دوستی سے ناراضگی میں دیر نہیں لگتی۔

shahidbarak
 

اے اللہ پاک ہمیں جہنم کی آگ سے بچالے امین۔

صبر۔شکر اور درگزر سے کام لینا چاہیے۔
s  : صبر۔شکر اور درگزر سے کام لینا چاہیے۔ - 
shahidbarak
 

وقت،موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے۔کب۔کون کہا بدل جاے پتا ہی نہیں چلتا۔

مسلمان کو آخرت کیلے تیاری کرنی چاہیے۔
s  : مسلمان کو آخرت کیلے تیاری کرنی چاہیے۔ - 
shahidbarak
 

صرف اللّٰہ کا ڈر ہی ایک ایسی چیز ہے جو کہ انسان کو ہر برائی سے روکتا ہے ۔

shahidbarak
 

اخلاق ہی انسان کا سب سے قیمتی خزانہ ہوتا ہے خوش رھا کرو اور خوشیاں بانٹوں ۔زندگی بہت ہی مختصر ہے۔

shahidbarak
 

مثل لباس ہوے ہیں لوگ
ایک اوڑھا ایک چھوڑا

shahidbarak
 

میری ماں میری جنت۔💞💞💞💞

shahidbarak
 

ضرورتیں تو فقیروں کی بھی پوری ہوجاتی ہے ۔ خواہشات تو بادشاہوں کی بھی پوری نہیں ہوتی۔

shahidbarak
 

⁦❤️⁩کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے
مگر ہمیشہ اسکی پسند رہنا بہت مشکل ہے

shahidbarak
 

دنیا اگر ہاتھ سے نکل جاے تو بندہ ٫٫ غریب،، ہوجاتا ہےاگر یہ ہی دنیا دل سے نکل جاے تو بندہ،،ولی،،ہوجاتا ہے۔

shahidbarak
 

ہلکی پھلکی سی زندگی ہے
بوجھ تو خواہشوں کا ہے

Life Advice image
s  : اپنی اخلاق کو اچھی کرو۔ - 
shahidbarak
 

بےخوف ہونے کیلے باکردار ہونا ضروری ہے۔

shahidbarak
 

وہ جو کہتا تھا کہ کچھ نہیں ہوتا!
اب روتا ہے اور چپ نہیں ہوتا۔۔۔

shahidbarak
 

غلطیاں ہزاروں اور معاف کرنے والا ایک اللّٰہ پاک۔

shahidbarak
 

کہ لوئی غواڑی نو دہ خاورو پہ مقام شہ۔

shahidbarak
 

السلام وعلیکم زندگی میں مشکلات آتے رہتے ہیں مگر ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے اور حوصلہ نہیں ھارنا چاہیے۔خوش رہو اور خوشیاں بانٹوں۔شاہدعلی

shahidbarak
 

قدرت کے فیصلوں پر کبھی شک مت کرنا۔
اگر سزا مل رہی ہے تو گناہ بھی ضرور ہوا ہوگا۔