جب گھر کے فیصلہ کرنے کیلئے باہر کی لوگوں کی ضرورت پڑنا شروع ھو جائے تو سمجھ جاؤ کہ آپکا خاندان برباد ہوچکا ہے
عورت کا اصل زیور حیا ہے ۔
زندگی میں کامیابیاں اچھی اخلاق کیساتھ مشروط ہے ۔
ماضی کو ماضی ہی میں چھوڑ دینا چاہیے ورنہ وہ حال کو بھی خراب کردیتا ہے او مسقبل کو بھی
تیسرا شخص مسائل کی جڑ ہوتا ہے تین مصروں کا تو شعر بھی نہیں ہوتا ہے
کسی کا یقین مت توڑو ہوسکتا ہے تم پے یقین کرکے اس نے جینا سیکھا ہو۔

اگر زندگی میں کامیابی چاہتے ہو تو حالات کا مقابلہ کرنا سیکھو ۔

بارش رحمت شروع ہے کہا کہا بارش ہو رہی ہے۔
وہ جب راضی ہوجاتا ہے تو پوری کائنات کو وسیلہ بنا دیتا ہے
جو لوگ آپ سے کوئی بھی لالچ نہیں رکھتے ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں۔
اظہار سے نہیں انتظار سے پتہ چلتا ہے کہ محبت کتنی گہری ہے۔

صرف اللّٰہ کی محبت وہ محبت ہے جس میں کبھی خسارہ نہیں ہوتا۔
ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھو دوسروں کی زندگی میں جھانکنے کی کوشش مت کرو۔
یہ سارا جسم اللہ کا بنایا ہوا ہے تو اللہ کے احکامات کے مطابق گزارنا چاہیے۔
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں عبادتیں بھی محبتیں بھی اور نفرتیں بھی

اپنا اخلاق ہمیشہ اونچا رکھو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain