Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

shahidbarak
 

اے موسموں کو بدلنے والے ربِ ذوالجلال
ہمارے دل کی خزاں کو بہار میں بدل دے
آمین

shahidbarak
 

اللّٰہ کا بنایا ہوا ہر انسان خوبصورت ہے بس کمی ہمارے "اخلاق اور رویوں" میں ہے۔ 🖤

shahidbarak
 

ہرمعزرت کرنے والا نہ خطاوار ہوتا ہے نہ کمزور یہ صفت تو وفادار لوگوں میں پائی جاتی ہے

shahidbarak
 

جن سے محبت ہوتی ہے وہ ہمیشہ دعاؤں میں رہتے ہیں۔

shahidbarak
 

د حورو او غليمانو دي ملت ته بلا لاري دى په مرګ جنت مه ګوره جنت ته بلا لاري دى

shahidbarak
 

شکر ادا کیجئے اس بات پر کہ آپ کو جو حاصل ہے وہ کسی کی آرزو بھی ہو سکتی ہے

shahidbarak
 

والد کی کمی ہر عمر میں رلا دیتی ہے
یارب کریم میرے بابا کو جنت کا اعلی ترین مقام عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین

shahidbarak
 

اگر کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو دکھ بھی نہ دو ۔

ہم شکل ہے
s  : ہم شکل ہے - 
shahidbarak
 

ضمیر جاگ ہی جاتا ہے اگر زِندا ہو
کبھی گُناہ سے ڀہلے کبھی گُناہ کے بعد

shahidbarak
 

دنیا کی محبت تمام گناہوں کی جڑ ہے ۔

صبح بخیر
s  : صبح بخیر - 
shahidbarak
 

اے ہمارے رب ہمیں دین محمدی کی سمجھ
اےربّ ہمیں گمراہیوں سے نکال کر اپنے نور سے ھماری ذات کو روشن کردیں اور ھمیں بھٹکنے نہ دے
آمین یاربــُـــ العالمین

shahidbarak
 

Do good for others.it will come back in unexpected ways.

shahidbarak
 

غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے عقلمند انسان وہ ہوتا ہے جو دوبارہ اسی غلطی کو دہراتا نہیں بلکہ اس سے سبق سیکھ کر آگے بڑھ جاتا ہے

shahidbarak
 

ھم روز گناہ کرتے ہیں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے ہم مجبور اپنی عادت سے، وہ
مشہور اپنی رحمت سے۔

shahidbarak
 

Do you sometimes feel like the weight of the world is too much on your shoulders? Don’t fret. You’re never alone. Don’t think you’re helpless & there’s no way out. Seek your strength from the Almighty. Feel your load lighten. Know that He will grant you the best outcome!

shahidbarak
 

زندگی ان کی بھی گزر جاتی ہے جو ہنس کے گزارتے ہیں اور انکی بھی جو روتے دھوتے گزارتے ہیں
بات ہنسنے یا رونے کی نہیں ہے بات یہ ہے کہ کہیں کوئی آپکی وجہ سے رونے پر مجبور تو نہی ہوا ؟؟؟؟
خود چاہے ہنس کے گزار دیں یا رو کے کوشش کیجیئے کسی دوسرے کی آنکھ میں نمی کا سبب اپنی ذات کو مت بننے دیں

shahidbarak
 

اپنے اندرونی زخم خود رفو کرنے کی عادت بناؤ،
کوئی بھی دوسرا ہاتھـ صـرف درد بڑھائے گا۔

shahidbarak
 

کچھ لوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے۔بس وقت کچھ پل کیلےاسے ہمارے پاس لےآتے ہیں۔