دوسروں کی کامیابی پر دل سے خوش ہونے والا انسان آج کے دور کا ولی ہے۔


موسم سرما کی پہلی بارش کل سے شروع ہے ۔اور ابھی تک برس رہی ہے ۔
اپنی نیکی چھپانا آپکی سوچ کا امتحان ہے
اور دوسروں کا گناہ چھپاناآپکے کردار کا امتحان ہے ۔
آج عمل ہے حساب نہیں ہے کل حساب ہوگا عمل نہیں ہوگا
We live in a world that’s obsessed with gaining more. More wealth, fame, money, attention, friends, etc. We forget to appreciate what we have along the way. Don’t be surprised when the Almighty decides to take away what He’s blessed you with because you were so distracted!

استاد نے اسٹوڈنٹ سے پوچھا کہ ناکام عشق اور مکمل عشق میں کیا فرق ہوتا ہے؟
اسٹوڈنٹ نے جواب دیا؛
ناکام عشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزلیں اور گیت گاتا ہے، پہاڑوں میں گھومتا ہے۔ عمدہ تحاریر لکھتا ہے۔ دل میں اتر جانے والی موسیقی ترتیب دیتا ہے۔ ہمیشہ امر ہوجانے والی مصوری کرتا ہے۔
مکمّل عشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے۔ لان کی سیل کے دوران بچوں کو سنبھالتا ہے۔ پیمپر خرید کر لاتا ہے۔ تیز بارش میں گھر سے نہاری لینے کے لیے نکلتا ہے۔ سسرال میں نظریں جھکا کر بیٹھتا ہے۔ ماں بہنوں سے زن مریدی کے طعنے سنتا۔ اور پھر گھر آ کر یہ بھی سنتا ہے کہ آپ کتنے بدل گئے ہیں۔ شادی سے پہلے کتنے اچھے تھے.

ہمیشہ ماں باپ کی خدمت کیا کرے
غصے میں ہو تو زیادہ سخت الفاظ مت بو لیں ناجانے سننے والے کو آپ کے الفاظ کب تک یاد رہنگے۔
ہمیشہ ماں باپ کی خدمت انسان کو بلند کرتا ہے

باتوں کو بھلانے کی عادت ڈال لیجیئے،
ہر بات کو یاد رکھنا، اپنے دماغ کا سکون خراب کرنے کے برابر ہوتا یے،
زندگی کے کچھ مقامات پر لا پرواہ رہنا سیکھیئے،
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی

Choose a good heart 💓💓
Not a beautiful face,

عشق ،الیکشن اور شادی سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہیں انہیں ہوائی فائرنگ کہتے ہیں✌😜😜
😜😴😫
Almighty. Grant us peace of mind & calm our troubled hearts. Remove all things that are causing stress, sorrow & grief in our lives. We lay our burdens before You; our worries, anxieties & fear. Keep us constant in prayers & may we always be grateful instead of wanting more!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain