اَلسَلامُ عَلَيْكُم
موسیقی صرف اور صرف بد روحوں کی غذا ھو گی اچھی روح کی غذا تو تلاوت قُران مجید ھے






خوبصورت زندگی کا راز
دُعا کی جائے
دُعا دی جائے
دُعا لی جائے
زندگی مسلسل امتحان اور آزمائش کا نام ہے


آپکی ساری زندگی لوگوں کو سمجھانے میں گزر جائیگی چھوڑ دے ان کو کس کس کو آپ سمجھائینگے اگنور کیا کرے خود بہ خود لوگ چُپ ہو جائینگے



Don't use the sharpness of your tongue on the mother who taught you to
speak.
: Life is shorter, live it. Love is rare, grab it. Anger is bad, dump it. Fear..
is awful, face it. Memories are sweet, cherish it.
دکھ مرنے سے نہیں ہوتا بلکہ بچھڑنے کا ہوتا ہے۔ انسان کو موت نہیں رلاتی بلکہ..
وہ پیار رلاتا ہے۔ جو مرنے والے کے ساتھ ہوتا ہے۔
السَلاَمُ عَلَیـْكُم
بیشک مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں سو اپنے بھائیوں میں صلح کرا دو اور الله سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
: کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تعلیم و تربیت کرنے والوں کے حق...
میں دعا کریں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain