Damadam.pk
shahidbarak's posts | Damadam

shahidbarak's posts:

shahidbarak
 

اپنی آخرت کی فکر خود کرو،سخاوت سے رحمدلی سے اور اللہ کےذکر اور عبادت سے۔

shahidbarak
 

Don’t waste time seeking people’s approval. They’re a hard lot to please & whatever you do will never be good enough. There will always be that one person who’s waiting to nitpick. Instead, spend time building your relationship with the Almighty. You’ll never be disappointed!

shahidbarak
 

حیا کی کشش حُسن سے زیادہ ہوتی ہے۔

shahidbarak
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے ، چلتا ہے ، دنیا ہے

shahidbarak
 

زندگی میں ھر موقع سے فائدہ ُاٹھاولیکن کسی کے بھروسے اورجذبات کا نہیں ۔

shahidbarak
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں ہے۔بلکہ وفا تعلق نیت ,طبیعت ،اور تربیت سے ہوتا ہے۔

والدین کیلے دُعا
s  : والدین کیلے دُعا - 
shahidbarak
 

گندا کپڑے پہننے والے لاکھ درجہ بہتر ہے ۔ ان سے جس کا سوچ گندا ہو ۔

shahidbarak
 

خوبصورت مقامات دیکھنے کا شوق ہے. تو کثرت سے نیک اعمال کیجئے "جنت" بہت ہی خوبصورت ہے. .!!

shahidbarak
 

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ھے وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ھے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا

shahidbarak
 

Avoid overthinking. Don’t read too much into things. Don’t delve and dig into something looking for issues when there are none or at least not obvious. Don’t complicate things when they’re really quite simple and easily understood. Remember, simplicity is part of faith.

shahidbarak
 

لہجے اور اِلفاظ کی خوبصورتی،،وہ خصوصیات ہیں__!
جو آپ کو اٙن دیکھے اِنسان کی عزت اور محبّت کا قائل بنا دیتی ہیں__

shahidbarak
 

اپنا گزرا ہوا وقت کبھی نا بھولو ۔۔۔
وہ تمہاراچھا استاد ہے ۔۔۔۔۔۔
👈 عام لفظو ں میں اپنی اوقات کبھی نا بھولو

زندگی اور موت
s  : زندگی اور موت - 
shahidbarak
 

ایک بات ہمیشہ یاد رکھیے کہ،آپ اپنی زندگی میں حالات کی وجہ سے جتنے بھی منفی ہورہے ہوں دوسروں کو ہمیشہ زندگی کا مثبت پہلو ہی دکھائیے۔ ۔ ۔

shahidbarak
 

’اپنی دنیا خود بناؤ، اپنی روشنی خود پیدا کرو، بس خوش رہو

shahidbarak
 

لوگ بدُعا سے ڈرتے ہیں مگر اپنے اعمال سے نہیں ڈرتے

shahidbarak
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم
اور اللّٰهﷻ پر بھروسہ کرو اور اللّٰهﷻ کا مدد گار ھونا ہی تمہارے لیے کافی ھے
القُران

shahidbarak
 

دو چیزیں ہمیشہ ٹوٹنے والی ہیں
سانس اور ساتھ
سانس کےٹوٹنے سے انسان ایک ہی بار مرجاتا ہے
اور ساتھ ٹوٹ جائے تو انسان ہر پل مرتا ہے

shahidbarak
 

جب اندهیرا بڑهنے لگے تو کسی پیاسے دیئے میں چپکے سے تیل بهر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبهی کم نہیں ہو گی...! ❤️