اَلسَلامُ عَلَيْكُم
قُران مجید #نور ھے اور انسان باہر کے
اندھیروں میں بھٹک رہا ھے
پردہ اور حیا ، حیا آپکو کیسی کے پاس جانے نہیں دیتی ، پردہ کیسی کو آپ کے ہاس آنے نہیں دیتا
Sometimes,People who are thousands miles away can make you feel better then the one beside you.

تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا
پرانے کپڑوں میں
غریب دوستوں میں
بوڑھے ماں باپ میں 😇
زندگی مرنے تک جئیے جانے کا نام ہے
ہزاروں باتیں ،خاموش گفتگو اور طویل سجدے
Stop beating yourself when things happen. Focus more on the positives. You have to stop comparing yourself to others. Be kind to yourself. We all make mistakes. Consider them as learning opportunities. Above all, be patient with yoursel. It’s a quality endeared by the Almighty!
اگر لوگ اپنی گفتگو سی غیبت،بُھتان،اورتُہمت نکال دے تو باقی خاموشی رہ جاتی ہے جو کہ ایک بہترین عبادت ہے.
یا اللہ پاک بارش کو صبر دو۔
ایمان اصل نور ہے جو انسان کو تاریکیوں سے نکالتا ہے۔
رم رجم بارش 🌨🌨🌨🌨ہو رہی ہے
دُعا اپنے لے مانگنا عبادت ہے.دوسرے کیلے مانگنا خدمت ہے.عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمت سے خُدا ملتا ہے۔
آپﷺ نے ارشاد فرمایا بے شک تمہارے جسم کا بھی تم پر حق ھے اس کا خیال رکھا جاۓ
(مسلم رقم١١٥٩)
Take a deep breath,it's just a bad day,not a bad Life .
اُمید کا دامن کبھی مت چھوڑو
کمزور تمھارے حالات ہوسکتے ہیں
اللہ کی ذات نہیں ۔
کسی کا دل دُکھانا بھی گناہ میں شامل ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
تمہاری زبان ہر وقت اللّٰهﷻ کی یاد اور ذکر سے تر رھے ( ترمزی3375)
ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حُسین کی ہیں زمانہ حُسین کا ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain