صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں..
جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں ,وہاں لفظوں سے تهام لیا کریں.
اللہ پاک رکھدا اے بھرم ساڈے🔥
اودی ذات دے ڈھیر مشکور آں🙏❤
کچھ لوگ ہمارے لیےبس اتنی ہی گنجائش
چھوڑتے ہیں کہ انہیں چھوڑ دیا جاۓ🖤✨
🤒🤒🤒 bimar ho gea hun
keasy hn log sb
bary din k bad online hoa hun man
Lahore sy kon kon h yahan 🤔
keasy hn sb log
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ !
سمجھیں آج کے دن آپ میرے استاد ہیں تو مجھے ایک نصیحت کریں جو آپ نے زندگی سے سیکھی ہو 🥀
Come to inbox 📥
*جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ہم۔ 🥀💔*
*نئے لوگ جو مل گئے*
*ہماری اوقات ہی نہ رہی*
*غم زدہ۔ 🤕*
```✍️اللہ کی قسم جو قبر تک چار کندھوں کا محتاج ہو
وہ حاجت روا مشکل کشاء نہیں ہو سکتا
حاجت روا مشکل کشاء صرف ایک اللہ ہی ھے
✌💖```
*"__کِسی کو پانے کے لیے ہماری خُوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں اور کھونے کے لیے ایک غلطی ہی کافی ہے..!!💯🖤*