میرے بارے میں اتنا مت سوچا کرو👸
کیونکہ🤔
دل میں میں نے آنا نہیں❤️😍
دماغ آپکے پاس ہے نہیں😛😝😂🙈
ایک عجیب بدتمیز لڑکی سے واسطہ پڑا ھے!
جب بھی کال ملاؤ، آگے سے یہی کہتی ہے:
آپ کا #بیلنس ناکافی ہے✔️✌😒😔😛😂😂🤓
سبھی شادی شدہ حضرات سے سوال ہے؟
کیا سچ میں برتن مانجنے پڑتے ہیں
😁😁😁😁 یا
کنواروں کو ڈرانے کی سازش ہے
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
_➡Hₐₙₛᵢ kᵢ MₑₕₐFᵢₗ⬅_
دل کے بادشاہ تھے میرے کچھ دوست
پھر ان کو گرل فرینڈ ملی زندگی رامو کاکا جیسی ہوگی،😂🤣😄
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣🤣
شادی کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے
پر کھیلا تو بچوں کے لیے ہی جاتا ہے نا 😁😂😂😂😁
42 توپوں کی سلامی🙄اُن لوگوں کیلٸے😏🙄😐
جو بندے کے منہ سے رضائی ہٹا کے کہتے ہیں🤔
اچھا اچھا توں ایں😑😒
میں چاۓ کو چاۓ کے کپ میں ڈال سکتا ہوں😛
کیا آپ ورلڈ کو ورلڈکپ میں ڈال سکتے ہو؟🙉
نہیں نا😏
میں اپنے نمبر پر 500 کا لوڈ کروا سکتا ہوں🤭🤭
کیا آپ میرے نمبر پر 500کا لوڈ کروا سکتے ہو🙄
نہیں نا😏😏
بس یہی فرق ہیں آپ میں اور مجھ میں🤷🤷🙈🙈
ایک تو میں Active🎉🤗🤗
اوپر سے Cute 😍😍
اور اوپر معصوم اور اس گروپ کا رونق🥰🥰
اور تھوڑی تعریف آپ ہی کردے😉😉
اب میں اور کیا کیا لکھوں ہاۓۓ میں صدقے اپنے تے😍🙈🙈😁😁😂😂😂😂
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
....😭
آج ساری امیدیں دم توڑ گئ
میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاؤں گا
آئیے مجھ کو کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں💔😭
میں جا رہا ہوں واپس تیرا گاؤں چھوڑ کر
تجھ کو ملے بغیر ، تجھے دیکھے بغیر
#
ہر گھر میں اک ایسا کونہ ہوتا ہے
جہاں کسی کو چھپ کر رونا ہوتا ہے😭💔💔
آو اب خود سے بھی معذرت کر لیں
ہم نے خود پر بھی ظلم ڈھائے ہیں💔😥
آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم.🔥
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے💔😭
میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاؤں گا
آئیے مجھ کو کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں💔😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
....😭
آج ساری امیدیں دم توڑ گئ
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ 💔💔پر😭
ابھی کہانی ختم کہاں ہوئی ہے
ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے😭💔
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو😭😭💔
بڑی شدت سے موت کے انتظار میں ہوں
میری میت پر ملنے کا __ وعدہ ہے ان کا😭😭💔☹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain