*سـوچ رہا ہـوں محــبت میں ایســـا کیا لکــــھوں.!!!*
*وہ پڑھ کر روئے بھی نا اور رات بھر سوئے بھی نا.!!!*
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..💯💞🌹 🌹💞💯)---->S
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
تمہاری مجبوریاں جائیں بھاڑ میں 💔
میں معاملہ خدا کے سپرد کرتا ہوں 🔥😓
کیا...؟ کہا ں پھر سے محبت کروں
موت دوبارہ بھی آتی ہے کیا؟؟؟
کوئی دعا کردے میرے سکوں کی
کہ دل آج درد سے پھٹا جارہا ہے
میں جانتا ہوں یہ رستہ کہیں نہیں جاتا__
میں جانتا ہوں مگر کیا کروں کہاں جاؤں__
وہ بھی دیتے تھے محبت تبرک کی طرح
ہم نے بھی حاضری کم کر دی..🌚🥀
آنکھ لکھو تو نم لکھنا ...
وجہ لکھو تو غم لکھنا...
وقت لکھوتوصبرلکھنا...
گھڑی لکھو تودردلکھنا...
خدا لکھو توبے عیب لکھنا...
لوگ لکھو تو بےفیض لکھنا...
شام لکھو تو منتظر لکھنا...
امید لکھو تو سحر لکھنا...
محبت لکھو تو ابر لکھنا...
عشق لکھو تو ہجر لکھنا...
راہ لکھو تو سفر لکھنا...
زندگی لکھو تو خفا لکھنا...
🌹🥀👈
دور سے دیکھ کے میں نے اسے پہچان لیا
اس نے اتنا بھی نہیں مجھ سے کہا کیسے ہو
💯〽
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
مثلِ شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے 🌷
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ مجھے یکسر بھلا ڈالے
نجانے اس پہ کیا گزری پلٹ کر ہی نہیں آیا
ہم _نبھاتے _ہیں_اپنا _فرض_وہاں_ _
✌🌹🔥
جہاں_موت_بھی_جانے_سے_گھبراتی_ہے_ _
🖤
کچھ کھو سا گیا ہے بس
دل اب نہیں لگتا کہیں🥀🖤
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔
وہ کہتا تھا مجھے پسند ہے تیری ہنسی پھر لے گیا چھین کر😔
__😕
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
♡ عشق کرنے کا ارادہ بلکل نہ تھا ہمارا ❤
بخدا عشق ہو گیا تمہیں دیکھتے دیکھتے..❤
مجبوریوں کے نام پر ـــــــــــ دامن چُھڑا گیا💔
وہ شخص جس کی باتوں میں ـــــــــــ دعوے ہزار تھے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain