Damadam.pk
shahzada@dil's posts | Damadam

shahzada@dil's posts:

shahzada@dil
 

.لڑکیاں....لڑکوں کو پھسانے کے
لیے میک اپ کرتی ہیں😀😏😂😁
بات ختم..✋
Agree😂

shahzada@dil
 

چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی
وہ خود ہی پوسٹ پر آ جائے گی میری تسبیح لاؤ
😂😂😂

shahzada@dil
 

او کہندی تیرا پنڈ ویکھنا۔۔۔۔۔۔
میں آکھیا رہن دے نظر لانی جے😉😂
میں اور میری آوارگی

shahzada@dil
 

کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد💔
S.ALI😰
💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں💔

shahzada@dil
 

#جو کچھ نہیں کر سکتے نا۔۔۔
. . . . . مرشد
#وہ حسد کرتے ھیں۔۔۔🔥✌🏻

shahzada@dil
 

اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے🌝🌚
.....

shahzada@dil
 

ہم جو تم سے............ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم................ ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب................ تھوڑی ہے❤️
..........🥀🥀
#BHATTI SAB 🔥🔥

shahzada@dil
 

#انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں❤
"صاحب"
نام بھی وہی ہیں اور پہچان بھی..🖤
Mr.King 🖤💯

shahzada@dil
 

لڑکی کے رونے پہ تب تک یقین نہ کریں
جب تک ناک سے بلبلے نہ نکلے 🤐😜🤣🤣🤣🤣✌🏻

shahzada@dil
 

💞اکثر وہی لوگ اُٹھاتے ہیں ہم پر اُنگلیاں
جن کی ہمیں چُھونے کی اوقات نہیں ہوتی💞💯
BHATTI SAB

shahzada@dil
 

ہم وہ بربادِ حقائق ہیں کہ جینے کے لئے،
خواب کو خواب کی تعبیر سمجھ لیتے ہیں.

shahzada@dil
 

اپنےاپنے janu کی قدر کریں ان سے محبت کریں😍🤭
😒 ہمارے پاس نہیں ہے🥺
ہم سے پوچھیں janu کتنی بڑی نعمت ہے😢🤣🤣🤣🤣🤣😂

shahzada@dil
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں..💓💓

shahzada@dil
 

جو میں بولتا ہوں او میں کرتا ہوں 💪💪
اور جو میں نہیں بولتا او بھی کرنا پڑتا
ورنہ گھر والے مارنے لگتے ہیں😥😥

shahzada@dil
 

تالیاں👏👏 ان گرلز کے لیے جو کالی
ہونے کے ڈر سے چاۓ☕ نہیں پیتی😁😂😂
Agree

shahzada@dil
 

🔥#آگ__کى__ضرورت____نہیں___پڑتى🔱
🔱#یہاں_لوگ_ہمارے_نام_سے_جلتے_ہیں💯🔥
❤️#BHATTI SAB 🔱🔥💯

shahzada@dil
 

اللہ کرے 14 فروری کو سارا 😂دن تیز بارش ہو😂😂
اور یہ گرل فرینڈ بواۓ فریند 😂گھر میں پکوڑے بناۓ😂
سنگل بولو آمین 😂😂

shahzada@dil
 

🌿حسن پر بات کی جائے یا حوصلوں پر🍂
🌿ہم دونوں میں کمال رکھتے ہیں 🍂
#!b@d..A£i🌷

shahzada@dil
 

.......🔥نخرے تو خود کے___ 🔥
🔥بھی نہیں پسند____🔥
🔥پھر تم کیا چیز ہو ____🔥۔ ⚡

shahzada@dil
 

ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺴﮑﺪﯾﺎﮞ ﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﻭﯾﮑﮫ
ﺗﮯ ﺳﺌﯽ.
ﺗﯿﺮﯼ ﺁ ﻧﮧ ﮨﻮﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺮﻡ
ﮨﺎﮞ🔥