Damadam.pk
shahzada@dil's posts | Damadam

shahzada@dil's posts:

shahzada@dil
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣

shahzada@dil
 

آج میں بہت خوش ہوں 😁
پچھلی سردیوں والی جکیٹ نکالی اس میں سے 350 روپے نکلے میرے 😋😍

shahzada@dil
 

یہ لڑکیاں اپنےہونٹ پرپتانہیں اتنی دیر کیسے ِلپسٹک لگائے رہتی ھیں
😅😃😅😃
میں تو پانچ منٹ میں ہی ویسلین چاٹ جاتا ھوں
😅😅😅

shahzada@dil
 

پتہ نہیں کیوں مجھے کوئ لڑکی اچھی نہیں لگتی
یا دوسرے الفاظ میں
میں کسی لڑکی سے مرعوب نہیں ہوتا۔

shahzada@dil
 

دو لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہوں
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂🙈😜

shahzada@dil
 

دفعہ کرو محبت کو بجلی کی تار پکڑو😂
قسم سے آخری سانس تک نہیں چهوڑے گی....

shahzada@dil
 

#بیوی : آپ نے مجھ سے شادی کرنے سے پہلے بتایا کیوں نہیں کی آپکی #پہلی_بیوی بھی ہے ؟؟
#شوہر: بتایا تو تھا!!
کہ رانی کی طرح رکھوں گا ...😆😆😆😆😜😜😅😅😄🤣🤣😂😂
-

shahzada@dil
 

هينڈ فری دی جتنی مرضی حفاظت کرلو
ايک سائيڈ نوں فالج پے هی جاندا اے😁😁😂😂🙈
کون کون سنگل پاسے نال کام چلا ریا اے؟.

shahzada@dil
 

سُنو اگر ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی
تو پھر
ہر چھینک بھی
کرونا نہیں ہوتی.....😜😜

shahzada@dil
 

آؤ لمبی لمبی چھوڑتے ہیں 😋😋😉
میں نے کل اپنا جہاز بیچ دیا
🙈🙈🙈😍
اب آپ کی باری 😍😍😍

shahzada@dil
 

لڑکا : جانو اپنے پاؤں کی تصویر بھیجنا
لڑکی : ویسے ہی کہہ دو *Breakup* کرنا ہے
😂😜🤣😂

shahzada@dil
 

پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__

shahzada@dil
 

😌👋سنو لڑکیوں آج مجھے تنخواہ ملی ہے 😜
👋
اور میرا دل کر رہا کچھ کھانے کو 😒👋 کیا کوئی بتائے گی کیا کھاو

shahzada@dil
 

محبت اسی دن مر گئی تھی🙈🙊
جب تمہیں پردے سے ناک صاف کرتے دیکھا تھا 😂😂
😁😁

shahzada@dil
 

اُٹھتا ہوں دیوار کا سہارا لے کر.....💔
میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر دیا......😔

shahzada@dil
 

پاکستان میں تیزی سے
پھیلتی ہوئی خطرناک بیماریوں میں سچی محبت پہلے نمبر پر ہے, 😒😑😯😁

shahzada@dil
 

شادی بجلی کی تار کی طرح ہوتی ہےصحیح جُڑ جائے تو زندگی روشن اور غلط جُڑ جائے تو
👇
ساری زندگی جھٹکے😬😝

shahzada@dil
 

Muj sa koi ..piyara koi..masoom nhi hai🙈😶Bus yahi bat hai Jo tum SB ko maloom nhi hai

shahzada@dil
 

جس جس کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی وہ سب ہاتھ کھڑا کرے...
آج میں وہ ہاتھ ہی کاٹ دینے ہیں.. 😇

shahzada@dil
 

اگر تمہارے دل میں کوئى اور ہے تو😒😕🙊
مجھے پھیپھڑو میں ایڈجسٹ کر لونا😂😂😋🙈