ڈاکٹر پاگل سے : تم پاگل کیسے ہوئے ؟ پاگل : میں نے ایک بیوہ سے شادی کی ، اس کی جوان بیٹی سے میرے باپ نے شادی کی ، میراباپ میر داماد بن گیا ، میری وہی بیٹی میر ی ماں بن گئی ، ان کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ، تو وہ میری بہن بن گئی مگر میں اس کی نانی کا شوہر تھا اس لیے وہ میری نواسی ہوگئی ، اور اس طرح میر ابیٹا اپنی دادی کا بھائی بن گیا ، اور میں اپنے بیٹے کا بھانجا ۔۔۔ ڈاکٹر : چل اٹھ جا ، کھوتےدیاپترا ، منوں وی پاگل کرنا اے !!!