کسی اور کی دل کو تکلیف پہنچا کر ۔
اپنے لئے سکون کی دعا کرنی ھو ۔
ھم تو دعا کرتے کاش یہ دعا قبول ھو اپکی
کیا کریں ھم کیسے ڈھونڈے آپکو یہ حال دل کس کو سنائیں
نا ھم نام لے سکتے ھیں اور نا بھول سکتے ھیں
دھوکہ ھم نے سیکھا نھی اور بھلایا ھم سے جاتا نھی
کوئی اپنے پیار کو بھی بھول سکتا ھے کیا بھلا جو بھول جائے اسے صرف ٹائم پاس کھا جاتا ھے
خدا کرے ھماری یہ دعا قبول ھو جس کی وجہ سے تکلیف ھوتی ھے اسے کبھی تکلیف نہ دینا یا رب
جس طرح انہونے ہمیں پیار سے محروم کیا
کاش کہ ھماری دعا قبول ھو اور
وہ کبھی پیار سے محروم نا ھو
ھم کوئی بیوفا نھی ھیں جو کچھ دنو کی دوستی رکھیں پھر بھول جائیں
السلام علیکم کیسے ھیں
اچھا ناٹک ھے
بھت اچھے سے ناٹک چل رھا ھے
گوڈ مورننگ کیسے ھیں آپ سب
عید مبارک بھی نھی دی اپنے ھمیں کتنی سنگ دل ھو
جس سے محبت کرو پھر دنیا کے باجے کسی کونے میں کیوں نا ھو لیکن محبت تو محبت ھونی چاہیے اور ھمیشہ زندگی ایک جیسی نہی رھتی الفاظ یاد رھتے ھیں لمحات یاد رھتے ھیں
ھم واپس اسی دنیا میں چلے جائیں گے جھاں سے آپکے پاس آئے تھے
زندگی جیو جیو جیو
اس نے ھمیں دھوکہ دیا نھی !
ھوگا اسے کسی نے مجبور کیا ھوگا
آئی مس یو ھمیشہ یاد ھیں آپ ھمیں
السلام علیکم عید الفطر مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم
😞 مجبور ہیں بہت ہم😞
رمضان المبارک میں تو ھماری بات نھی ھوگی زندگی رھی تو رمضان المبارک کے بعد بات ھو گی نھی تو ھمیں معاف کرئیے گا اب تاہم بخشے جائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain