رمضان المبارک میں تو ھماری بات نھی ھوگی زندگی رھی تو رمضان المبارک کے بعد بات ھو گی نھی تو ھمیں معاف کرئیے گا اب تاہم بخشے جائیں
وے ٹو کراچی
کہہ دے میں تم سے نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ میں غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے کہتا ہوں کہ میں تو فرشتہ ہوں، میں پیروی نہیں کرتا مگر اس کی جو میری طرف وحی کی جاتی ہے۔ کہہ کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہوتے ہیں؟ تو کیا تم غور نہیں کرتے۔ [50سورہ نمبر چھ]
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ حمدوثنا اور صلوۃ و سلام کے بعد ، سب سے بہترین کلام ، اللہ کی کتاب ہے ، اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے ، بدترین امور وہ ہیں جو نئے جاری کیے جائیں ، اور ہر بدعت گمراہی ہے ۔‘‘ رواہ مسلم و النسائی (۳/ ۱۸۹ ، ۱۸۸ ح ۱۵۷۹) ۔
عمران خان کو یا اس کی پارٹی والوں کو کسی ایک کو بھی یہ علم نھی تھا یا کسی نے نھی پڑھایا کیا
علم حاصل کریں تاکہ آپ کو پتہ چلے کے
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
کے بعد ناچ گانا نہیں بلکہ
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ آتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain