گونگی ہو یی آج کچھ زبان کہتے کہتے. ..ہچکچا گیا خود کو مسلمان کہتے کہتے. .. یہ بات نہیں کہ مجھے اس پر یقین نہیں. .. بس ڈر گیا خود کو صاحب ایمان کہتے کہتے. ..مجھے توفیق اک نماز باجماعت نہ ملی... اور چپ ہوا موءذن اذان کہتے کہتے. ..جو پوچھا کسی کافر نے ہے کونسا مہینا... شرم سے پانی ہاتھ سے گر گیا رمضان کہتے کہتے. .. مری الماری میں گرف بهری کتاب کا جو پوچھا. .. میں یوں گڑ گیا زمین میں قرآن کہتے کہتے...یہ سن کر اس نے اک چپ سادھ لی اقبال ...جیسے وہ رک گیا مجھے حیوان کہتے کہتے. .. صبح بخیر
تم شوق سے کالج میں پڑھو ... پارک میں پولوں ... چرخ پے جو لو ... جایز ہے عباروں پے اڑو ... بس ایک سخن بند ءعاجز خا رہے یاد ... اللہ کو اور اپنی حقیقت کو نہ بهولو.... گڈ نائٹ
اور تجھے اپنے آبا سے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی ... کہ وہ کردار تو گفتار وہ ثابت تو سیارہ. ..اور گنواں دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پایی تهی.... سریا نے زمین پر آسمان سے ہم کو دے مارا.. وہ علم و فضل کی موتی کتابیں اپنی ابا کی... جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہو تا ہے سیپارہ
Zlfey sarkar se jb chehra nekalta huga.... per balaa kese koi chand ko tkta huga... maa haleema ye to bta to ne to deka hugaaa.. kese tuj se mera mehboob lept.ta huga bye for ever
Sukran ya rabi shukran hadaita qalbi shukran... nawarta darbi shukran... nawwar ya rabi darbi ...wastur ya rabbi gaibi wagfer yaa rabi zanbbi dawman yaa rab